muhammadadeel
Chief Minister (5k+ posts)
- Joined
- Jan 1, 2017
- Posts
- 8,906
- Reaction score
- 4,832
- Points
- 113
جس طرح
یہودی اپنے مسیح کا انتظار کر رہے ہیں
عیسائی اپنے مسیح کا انتظار کر رہے ہیں
مسلمان اپنے مسیح کا
ان تمام لوگوں میں ایک بات مشترک ہے۔ سب اپنے اس مسیح کی آمد پر ایمان رکھتے ہیں۔
اپنا ہر کام صیح غلط طریقے سے اُس کی آمد پر لگاتے ہیں۔ چاہے کسی اور وہ برباد ہی کیوں نہ کر دیں۔
ہم پاکستانیوں کو اس نظریہ پر غور کرنا چاہیے۔ کیونکہ ہمارے اردگرد تمام ممالک میں یہ نظریہ پایا جاتا ہے۔
پاکستان کا ٹوٹنا، بھٹو کا پاکستان سے صدارتی نظام ختم کرنا۔ یہ سب یوں ہی برائے نام نہیں ہو گیا۔





