بھاگو گنجو بھاگو عمران آرہا ہے
بھاگو چور کے بچو عمران آرہا ہے
جتنا چاہے زور لگالو پٹواری اپنے ساتھ ملالو
ہم سب نے یہ جان لیا ہے
چوروں کو پہچان لیا ہے
نہ اب جدّہ بھاگنے دینگے
نہ کسی کی گود میں بیٹھنے دینگے
بھاگو گنجو بھاگو عمران آرہا ہے
سونامی سے بھی بڑا طوفان آرہا ہے
بھاگو چور کے بچو عمران آرہا ہے
جتنا چاہے زور لگالو پٹواری اپنے ساتھ ملالو
ہم سب نے یہ جان لیا ہے
چوروں کو پہچان لیا ہے
نہ اب جدّہ بھاگنے دینگے
نہ کسی کی گود میں بیٹھنے دینگے
بھاگو گنجو بھاگو عمران آرہا ہے
سونامی سے بھی بڑا طوفان آرہا ہے
Last edited by a moderator:





