Advertisement

بھار تی ہائیکورٹ نے مرتد ہونے والے نوجوان &amp

کوچی( مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست کیرالہ کی ہائیکورٹ نے قراردیاہے کہ شادی کی سہولت کیلئے مذہب بدلنا قانون کی نظر میں کوئی وقعت نہیں رکھتا۔ فاضل عدالت نے یہ فیصلہ ایک ہندو لڑکی سے شادی کیلئے مرتد ہونے والے نوجوان کی درخواست پر صادر کیاہے اور لڑکی کو سپیشل میرج ایکٹ پر عملدرآمد تک والدین کے گھر رہنے کا حکم دیا ہے جبکہ لڑکی نابالغ بھی نہیں ہے ۔ بیس سالہ مسلم نوجوان شائجونے عدالت میں درخواست دئر کی تھی کہ اس نے مرتد ہو کر ہندوازم اختیار کرلیا ہے اور بیس سالہ اشوانتھی سے ایک مندر میں جاکر شادی کرلی ہے لیکن لڑکی کے ولدین نے اسے اپنے گھر میں محبوس کر رکھا ہے ۔ عداکلت کی ہدایت پر لڑکی کو پیش کیا گیا تو اس نے تسلیم کیا کہ ن ہوں نے چودہ نومبر کوشادی کی اور اس سے پہلے شائجو اسلام چھوڑ کر ہندو بن گیا تھا ۔ اس ضمن میں لڑکے اور لڑکی نے اپنے موقف کی تائید میں مندر کا شادی سرٹیفکیٹ بھی پیش کیا لیکن لڑکی کے باپ نے لڑکے شائجو کی جانب سے ایک دن میں اسلام چھوڑ کر ہندو بننے پر اعتراض اٹھایا اور دونوں خاندانوں میں سماجی و مالی فرق کا معاملہ بھی اٹھایا جہاں عدالت نے قراردیا کہ لڑکی اگرچہ بالغ ہے لیکن لڑکے کا وشواہندو پریشد کی سرپرستی میں اسلام چھوڑ کر ہندو بننے پر اعتبار نہیں کیا جاسکتا اور یہ محفوظ لگتا ہے ۔ عدالت نے قراردیا کہ محض شادی کی سہولت کیلئے مذہب بدلنے قانون کی نظر میں کوئی حیثیت نہیں رکھتا ۔عدالت نے قراردیا کہ یہ لڑکی اس وقت تک والدین کے گھر رہے گی جب تک ان کی شدی خصوصی شادی ایکٹ کے تحتانجام نہیں پاتی
http://www.dailypakistan.com.pk/international/12-Dec-2012/31408
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: بھار تی ہائیکورٹ نے مرتد ہونے والے نوجوان

عدالت کا فیصلہ درست لگتا ھے کہ ایکدن میں کوی عقائد کیسے بدل لے یہ تو صرف کسی مفاد کیلیے ھی ھوا ھے۔اور پھر اسلام کو چھوڑ کر ھندو دھرم میں جانا تو حیرت انگیز ھے۔ویسے انڈیا کے تمام مسلمان اداکار پھلے ھی غیر اعلانیہ ھندو دھرم پر چل رھے ھیں۔جیسے انکی مورتیوں کے آگے دعا مانگنے کی سین اور ماتھا ٹیکنے کے سین اکثر فلماے گئے ھیں​
 
Re: بھار تی ہائیکورٹ نے مرتد ہونے والے نوجوان

Hindos r going close to Islam , or reality ....

In Hadees Shareef ,

إنما الأعمال بالنيات


Every action is based on the intention.
 
Advertisement
Re: بھار تی ہائیکورٹ نے مرتد ہونے والے نوجوان

کوچی( مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست کیرالہ کی ہائیکورٹ نے قراردیاہے کہ شادی کی سہولت کیلئے مذہب بدلنا قانون کی نظر میں کوئی وقعت نہیں رکھتا۔ فاضل عدالت نے یہ فیصلہ ایک ہندو لڑکی سے شادی کیلئے مرتد ہونے والے نوجوان کی درخواست پر صادر کیاہے اور لڑکی کو سپیشل میرج ایکٹ پر عملدرآمد تک والدین کے گھر رہنے کا حکم دیا ہے جبکہ لڑکی نابالغ بھی نہیں ہے ۔ بیس سالہ مسلم نوجوان شائجونے عدالت میں درخواست دئر کی تھی کہ اس نے مرتد ہو کر ہندوازم اختیار کرلیا ہے اور بیس سالہ اشوانتھی سے ایک مندر میں جاکر شادی کرلی ہے لیکن لڑکی کے ولدین نے اسے اپنے گھر میں محبوس کر رکھا ہے ۔ عداکلت کی ہدایت پر لڑکی کو پیش کیا گیا تو اس نے تسلیم کیا کہ ن ہوں نے چودہ نومبر کوشادی کی اور اس سے پہلے شائجو اسلام چھوڑ کر ہندو بن گیا تھا ۔ اس ضمن میں لڑکے اور لڑکی نے اپنے موقف کی تائید میں مندر کا شادی سرٹیفکیٹ بھی پیش کیا لیکن لڑکی کے باپ نے لڑکے شائجو کی جانب سے ایک دن میں اسلام چھوڑ کر ہندو بننے پر اعتراض اٹھایا اور دونوں خاندانوں میں سماجی و مالی فرق کا معاملہ بھی اٹھایا جہاں عدالت نے قراردیا کہ لڑکی اگرچہ بالغ ہے لیکن لڑکے کا وشواہندو پریشد کی سرپرستی میں اسلام چھوڑ کر ہندو بننے پر اعتبار نہیں کیا جاسکتا اور یہ محفوظ لگتا ہے ۔ عدالت نے قراردیا کہ محض شادی کی سہولت کیلئے مذہب بدلنے قانون کی نظر میں کوئی حیثیت نہیں رکھتا ۔عدالت نے قراردیا کہ یہ لڑکی اس وقت تک والدین کے گھر رہے گی جب تک ان کی شدی خصوصی شادی ایکٹ کے تحتانجام نہیں پاتی
​
 
Re: بھار تی ہائیکورٹ نے مرتد ہونے والے نوجوان

گئے دونوں جہان سے ہائے ستم ! نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے رہے
نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم ، نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے رہے۔
​
 
Re: بھار تی ہائیکورٹ نے مرتد ہونے والے نوجوان

دھوبی کاکککککتا گھر کا نہ گھاٹ کا