بھارت کے ایوانوں میں خطرے کی گھنٹی

دوسری آئی ڈی

Politcal Worker (100+ posts)
لاہوری شیر تسی آندے ای تھر تھلی پا دتی
یہاں آر ایس ایس ہو یا برما کے قصائی بدھ بھکشو
شام میں رجیم کے ظلم ہوں یا یورپ میں مسلمانوں کی نوچتی داڑھیاں یا کھنچتے سکارف
اسرائیل کی معصوموں پر شیلنگ ہو یا پاکستان میں مادر پدر آزاد ٹولہ
ان سب پر بولنے کی اجازت بالکل نہیں۔
ہاں اگر آپ نے اسلام، اسلامی حدود اور علماء کا مذاق اڑانا ہو تو
ویلکم
تے
جی آیاں نوں