- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"بھارت خود کو عالمی طاقت سمجھنے لگا تھا، ایک بار پھر پاک بھارت کی اصطلاح کا سامنا کرے گا۔ بھارت کو اب پتہ چلا ہے کہ عالمی نظام اب کسی کو اسرائیل جیسی سہولت نہیں دے گا۔ ہندو بالادستی کا خواب دیکھنے والوں کیلئے یہ سوہان روح ہے کہ انکی 25 سال کی محنت اکارت چلی گئی۔ مذہب کی عینک پہن کر جنگ کرنیوالوں کا انجام یہی ہوتا ہے"۔حبیب اکرم





