Advertisement

بھارت کو ہرائے بغیر ہم اپنی ٹیم کی اہلیت نہیں ثابت کر سکتے۔رمیز راجہ

جب تک آپ بھارت کو ہرائیں گے نہیں تو یہی سمجھیں گے کہ ہم ان کے مقابلے کی ٹیم ہی نہیں۔ آپ نے جانا ہے اور یہی سوچنا ہے کہ ہارنا آپشن ہی نہیں، رمیز راجہ

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement
پاکستان اب ہندوستان سے نہیں جیت سکتا یہ بھی ممکن ہے کی پاکستان اگلے ورلڈ کپ میں بھی نظر نہ آئے
 
پاکستان کے کرکٹ 🏏 کے ھیرو عمران خان جس نے سوشل ورک میں عوام کے لیئے بہت کام کیا اور اب سیاست میں عمران خان پوری قوم کی جان ھے کیونکہ عمران خان ایک مخلص بہادر ایماندار انسان ھے اور پاکستانی عوام اس کو دل و جان سے چاہتی ھے