پاکستان میں جاری کرپشن کے حلاف عمران خان کی مہم اب کرکٹ کی طرح اخری 10اور میں داحل ہونے والی ہے ۔مگر اس کے برحلاف بین الاقوامی حالات حاص کر انڈیا کی جانب سے دباو بھی احری حدو کو چو رہا ہے۔کیا وجوہات ہے کہ جب بھی عمران خان کی تحریک اس طرح کی احری اوروں میں داحل ہوتی ہے سم اسی لمحے پاکستان میں کوئی بڑا واقعہ ہوجاتا ہے۔دسمبر کی خون الود صبح جب پشاور میں اے پی ایس پر اس طرح کی کاروائی ہوئی تھی اس وقت عمران خان نے ملک کے وسع طر مفاد میں اپنا دھرنا حتم کیا ورنہ دھرنا اس سٹیج پر پنچ چکا تھا جہاں سے نہ تو عمران خان نے واپس انا تھا نہ ہی حکومت ٹھس سے مس ہورہی ہے ۔پانامہ لیکس پر جاری عمران خان کی جدوجہد پچھلے 6 ۔7 ماہ جاری ہے ان کی تحریک کی جب بھی کوئی بڑی ریلی شروع ہوجاتی ہے سم اسی لمحے پاکستان میں کوئی نہ کوئی ناحوشگوار واقعہ ہوجاتا ہے۔رائیونڈ مارچ کی جو ہی شروعات ہوتی ہے مقبوضہ کشمیر میں اوڑی کا واقعہ رونما ہوجاتا ہے حالانکہ یہ ہندوستان کا مسئلہ ہے ۔ہندوستا ن کیوں اس واقعہ کو پاکستان کے حلاف موڑ دیتا ہے ۔ہندوستا ن کی تمام تر توپوں کا رح صرف پاکستان ہے نہ کہ نواز شریف ۔حالانکہ کیسی بھی ملک کا مسئلہ جب دوسرے کے ساتھ ہوتا ہے تو ملک کے ساتھ ساتھ موجود حکومت کے اعلی عہدوں پہ براجمان شحصیت ہدف تنقید بنتی ہے ،مگر یہاں اپکو ہندوستان کی طرف سے صرف بونکھنا پاکستان پر دیکھنے کو ملتا ہے۔مگر اس کے برعکس ہماری طرف سے ہدف تنقید بھارت نہیں مودی ہے۔بھارت کی طرف سے اپکو کسی بھی بیان میں یہ نہیں ملے گے کہ شریف حکومت یہ کر رہی وہ کر رہی یہاں اپکو لفظ پاکستان دیکھنے کو اور سننے کو ملتا ہے۔کیا ہندوستان کی دشمنی پاکستان سے ہے نواز شریف سے نہیں
india nai chahta k Pakistan ma Nawaz jesa corrupt ovr na-ahel PM k iqtedar koi khatra ho..Nawaz jesa corrupt beiman ovr na-ahel hukmaran he Pakisatn Dushman k mafad ma h..
خان ہے ضرور ہے پر اتنا نہیں کہ ایک ملک اپنی پالیسیز کو اس ایک بندے کے لئے ٹیمپر کرے گا - ہندوستان کو کیا ضرورت ہے جب پاکستانی قوم خود ہی کتے الی کرنے پر تلی ہوئی ہے اس کے ساتھ اتنی اونچی جگہ سے اس کو نیچے اتار دو اور خود بھی اس اونچائی سے نیچے اتر آؤ - خود فریبیوں سے اجتناب کرو اور اپنی اصلیت پہچانو
Nawaz Shareef is a man of India. His all close group works for the indian interests. Gen. Raheel Shareef has given warning to Nawaz and thats why he is following instructions at the moment. He had bought several Sarhis and dresses for next meeting with MODI but Allah has changed the game now. Soon Nawaz will see how Pakistani nation will catch him.