Advertisement

بھارت پاکستان دشمنی میں اندھا ہوگیا


پاکستان دشمنی میں اندھے بھارت کی الزام تراشیاں ایک بار پھر جھوٹ کا پلندہ ثابت




پاکستان کی دشمنی میں اندھے بھارت کی الزام تراشیاں ایک بار پھر غلط ثابت ہو گئیں ۔ مقبوضہ کشمیر سے گرفتار ہونے والے نوجوان کو بھارتی میڈیا پاکستانی شہری اور فیصل آباد کا رہائشی ظاہر کرتا رہا لیکن وہ نوجوان مقبوضہ کشمیر کے ضلع کولگام کا باسی نکلا۔



لاہور: (ویب ڈیسک، دنیا نیوز) امن کے درپے بھارت کا پاکستان پر ایک اور وار خالی گیا ۔ اودھم پور سے گرفتار نوجوان کو پاکستانی ظاہر کرنے کیلئے بھارتی میڈیا اور حکام کئی دن تک واویلا کرتے رہے ۔ بھارتی میڈیا نے اسے اجمل قصاب ٹو کا نام دے دیا اور آج تو حد کر دی جب گرفتار نوجوان کو فیصل آباد کا رہائشی ظاہر کیا جانے لگا لیکن بھارتی میڈیا کو ایک بار پھر اس وقت منہ کی کھانا پڑی جب ادھم پور سے گرفتار نوجوان مقبوضہ کشمیر کا ہی رہائشی نکلا ۔ گرفتار نوجوان کا نام نوید ہے جو ذہنی معذور ہے اور ضلع کولگام کا رہنے والا ہے حقائق سامنے آنے پر بھارتی خفیہ ایجنسی این آئی اے نے گرفتار نوجوان کو سری نگر منتقل کر دیا ہے ۔ پاکستانی دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا ہمیشہ سے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرتا آ رہا ہے بارہا کہہ چکے ہیں کسی بھی واقعے کا الزام فوری طور پر پاکستان پر لگانا درست نہیں۔


​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: پاکستان دشمنی میں اندھے بھارت کی الزام تر&

main4.gif
 
Advertisement
is BC qaum ka aik hi elaaj hai k hum in ko apna ghulam bana kar rakhain
 
Yar Media tu hamara hi Bayhaal hay laikin Indian Media tu jaisay 5th Class kay bachchay chalaatay hain.

Kisi Khabar may ghalti say be Pakistan ka naam aajaye uss kay baad tu jaisay inn kay News Directors ku jaisay Par lag Jaatay aur woo woo khabaray sunatay hain k jinn ka zikar inn kay Farishtu nay be nahi suna huta.

In Maturity, Indians are 100 years behind than Pakistan and due to Anti Pak venom (Under the influence of RAW), this imaturity will grow further and after sometimes even Indians will not believe it.
 
I just read this stupid article by a stupid and cheap Indian journalist published in Yahoo India.
He is disappointed that arrested man was not trained enough and get caught without harming a single being. He is also suggesting Pakistan jihadist to raise their level of training and send some competent terrorist. This is a great example of yellow journalism by Indian press specially FP.
Please read the comments too which clearly show that whole Indian nation are equally stupid.
http://www.firstpost.com/politics/s...pak-jihadi-factories-are-2381810.html?ref=yfp
 
Advertisement