Advertisement

بھارت نواز شریف کا امتحان لے رہا ہے

یہ جانتے ہوے بھی کہ جادو کو کوئی نہیں بچا سکتا بھارت چانس لگانے کے چکر میں ہے کیوں کی نواز شریف کی طاقتور رشتہ داریوں کی صورت میں اسے امید کی کوئی کرن نظر آتی ہے . ایسا کبھی نہیں ہو سکتا کہ پاکستان سے جادو بچ کہ نکل جاۓ . پاکستان کی فوج کسی صورت بھی زندہ جادو بھارت کے حوالے نہیں کرے گی . اب یہ نواز شریف کا امتحان بن چکا ہے ایک طرف کاروبار اور دوستیاں ہیں اور دوسری طرف پاکستان کی قوم جو جادو جیسے دہشت گردوں کے ہاتھوں لاکھوں لاشیں اٹھا چکی ہے نواز شریف دونو طرف سے دباؤ محسوس کر رہے ہیں لیکن جس طرح نواز شریف نے کیس کے ابتدائی مراحل میں کمزوری دکھائی ہے اس سے نواز شریف کی گرتی ساکھ مزید گر چکی ہے
چاہے عالمی عدالت کچھ بھی فیصلہ دے چاہے آسمان ٹوٹ پڑے پاکستان پر، جادو زندہ بھارت نہیں جاۓ گا . یہ پاکستانی قوم کا عزم ہے
C_33HfQWAAA4pLl.jpg