Advertisement

بھارت میں مارشل لاء کیوں نہیں لگتا؟

Advertisement
پاکستان میں ہر مارشل لاء کی کامیابی کے پیچھے ایک سیاسی جماعت ہے. پی ٹی آئی کے حکومت پر پی ڈی ایم کا شب خون فوجی آشیرواد کے بغیر ممکن نہیں تھا​
 
یہ جو دہشت گردی ہے، اس کے پیچھے وردی ہے
 
With all due respect yeah baba log kahaniyan ghard ne se baaz nahi aatay. His whole timeline is messed up. First of all Morarji Desai never visited Pakistan, let alone bhawalpur and when he was prime minister of India (1977-1979) Bhawalpur was no longer a princely state.

Not a single detail Dr saab has mentions here checks out, so the story is also most probably ...... with respect for the late Dr Saab I don't want to say the word.
 
Because there is no Punjabis in majority in India
ویسے میں پنجابی تو نہیں، پر جواب ضرور دینا چاہتا ہوں

Ayob Khan
Yahya Khan
Tikka Khan
A.A. K. Niazi

مجھے ان سارو کا کنفرم تو نہیں، لیکن میرا خیال ہے کہ یہ سارے کے پی کے سے تھے

باقی کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ مارشل لاء پاکستان میں تو لگتا ہے
بنگلہ دیش میں نہیں، وہاں کئی دفعہ ماشل لاء لگا
اور کئی دفعہ کوشش بھی کی گئی پر ناکامی ہوئی
میں یہ بات 1971 کے بعد کی کررہا ہوں
 
You missed the name of

Zia Ul Haq Kiiling Zulfiqar Ali Bhutto
Mirza Aslam Baig Conspiracy against BB
Bajwa Against Imran Khan
On top of this
Most Employees in NAB, Breaucrate, Foreign, and FIA officers are Punjabis and destroyers of Pakistan
 
Moulvi Saheb told
War of independence 1857 failed due to Punjabi Muslim Conspiracy.
They helped Britishers & Sikhs to get Muslim freedom fighters get arrested.
میرے خیال میں تمہارے باپ دادا لاعلم تھے ورنہ وہ پاکستان ہجرت کرنے کی بجائے منگل پانڈے کے ساتھ
رہتے۔

مولوی صاحب ایم کیو ایم، مشرف اور زرداری کو بہت پسند کرتے تھے۔
 
میرے خیال میں تمہارے باپ دادا لاعلم تھے ورنہ وہ پاکستان ہجرت کرنے کی بجائے منگل پانڈے کے ساتھ
رہتے۔

مولوی صاحب ایم کیو ایم، مشرف اور زرداری کو بہت پسند کرتے تھے۔
Sharminda Nahi Karna Chatta Tha. But Munafiq ko Nishan e Ibrat banana Zaroori hai
What he said was an honest research.
 
Advertisement
Maulana was a great non corrupt non violent human as well Muslim.
He used to talk with logic and research.
Khuda unkey Darjaat Buland Karey.
He was diamond.
 
Sharminda Nahi Karna Chatta Tha. But Munafiq ko Nishan e Ibrat banana Zaroori hai
What he said was an honest research.
پہلے خود سن لیتے تو بہتر تھا اب سن کا بتا دو کس منٹ اور سیکنڈ کو سنوں

ڈاکٹر اسرار احمد نے جو کہا تو وہ کسی اور تقریر میں ہے. مقصد حقائق بتانا تھا تعصب کرنا نہیں​
 
پہلے خود سن لیتے تو بہتر تھا اب سن کا بتا دو کس منٹ اور سیکنڈ کو سنوں

ڈاکٹر اسرار احمد نے جو کہا تو وہ کسی اور تقریر میں ہے. مقصد حقائق بتانا تھا تعصب کرنا نہیں​
@ Bhai I also believe only Pakistan. No hate for any one except once anyone do damage to Pakistani ideology or Pakistan.
 
@ Bhai I also believe only Pakistan. No hate for any one except once anyone do damage to Pakistani ideology or Pakistan.
ڈاکٹر اسرار احمد کے مطابق مشرف کے دور میں جس طرح مغرب کے سیکولر اور لبرل نظریات کو فروغ دیا انہوں نے نظریہ پاکستان کو شدید نقصان پہنچایا. امریکا کی جنگ کا حصہ بن کر پاکستان کو نقصان پہنچایا. انہیں الطاف حیسن بھی ایک آنکھ نہیں بھاتا. زرداری کو وعدہ خلافوں کا بادشاہ کہتے تھے
 
Israr Ahmed an intellectual not a politician.
What we witnessed 2000-2007 was a Golden era for Pakistan.
Bhai China ki America Se Halat Kharab hoti hai Tu Pakistan Kis Khait ki Mulli.
Tiny Taiwan daily challenges China , but China will never dare to fire a single bullet.
Same India , Lion against Pakistan but puts tail inside when China roars.
Be rational be realistic.
 
سیاستدان مشرف بھی نہیں تھا
سنہری دور تمہارے لئے ہو گا میں نے خون خرابہ دہشت گرد حملے دیکھے. پھر دیکھا بلاول کو ملا متقی کا استقبال کرتے دیکھا
تائیوان چین کے مقابلے میں ڈٹ سکتا ہے لیکن مشرف نے پاکستان کو امریکا کے سامنے لٹا دیا
حقیقت یہ ہے مشرف پنجابی نہیں تھا
 
You missed the name of

Zia Ul Haq Kiiling Zulfiqar Ali Bhutto
Mirza Aslam Baig Conspiracy against BB
Bajwa Against Imran Khan
On top of this
Most Employees in NAB, Breaucrate, Foreign, and FIA officers are Punjabis and destroyers of Pakistan

بھائی صاحب
آپ میری پوسٹ کا مقصد نہیں سمجھے میں یہ کہنا چاہ رہا تھا کہ مارشل لا ء کا چسکا سب کو ہے