Advertisement

بھارت میںمئی2019 کے الیکشن میں بی جے پی کی گرتی ساکھ مسلم دشمنی کے زہر سےجیتنے کی کوشش کر سکتی ہے

آنے والے چند ماہ میں انڈیا میں رہنے اور بسنے والی اس ملک کی دوسری بڑی اقلیت ہندوستانی مسلم شہریوں کو قربانی کے بکرے کے طور پر امیت شاہ،ارون جیٹلی اور نرندر مودی کی سازش جسمیں بھارت کے قرب وجوار کے ممالک میں

بسنے والے ہندوؤں کو بھارت کی شہریت کا جھانسہ دیکر مسلم انڈین کے حقوق کو متعانازعہ بنانے کا شوشہ ،جسطرح بابری مسجد اور رام مندر کا تنازع اس ملک کے تمام الیکشن جیتنے کا جواز بن جاتا ہے عین اسہی بنیاد اور اصول پر کہیں دائمی تنازع نہ بن جائے۔

دوسرے ممالک میں آباد ہندو ان ممالک میں کاروبار کرتے اس بھوکے ہندوستان میں آخر کیوں آنے لگے،ان ممالک میں بسنے والے ہندوؤں کو پاکستان میں عیش کرتے انڈیا جاکر بسنےشنارتھی کہلانے اور ہندوستان میں انہیں کم درجے کا شہری سمجھے جانے کے تلخ حقائق کا کھلے دل سے سوچ سمجھکر جانے کا فیصلہ پہلے کرنا چاہئے۔بی جے پی کے لئے ان ہندوؤں کو مسلمانوں کی طرح قربانی کا بکرا بنانے کے سوا الیکشن جیتنے کے سوا اور کچھ نہ ہوگا۔

بھارت خود گزشتہ تین چار سالوں سے ہر سال فی کس آمدنی میں مسلسل گراوٹ کا شکار ہے ،خود بھارتی چھوٹے بزنسز بند ہوچکے میں اور ان بزنس مینوں کے پاس میڈ ان چا ئنا منگوانے کے علاوہ اور راستہ نہیں مودی سرکار صرف بھاشن اور دوروں پر چل رہی ہے۔انڈیا کی آبادی پہلے ہی ایک ارب بتیس کروڑ سے تجاوز کرچکی ہے،دنیا کے تمام معتبر سروے رپورٹس اسکی گواہ ہیںِ۔

لے دے کے بھارتی فلم سازی ملک میں کچھ چل رہی تھی مودی سرکار کے دو کروڑ نوکریاں دینے کے وعدے سے اس کاروبار کر اجاڑ دیا اب فلموں کی بجائے فلمی ایواڑ اور دو تین کروڑ کو گانے سننے کی مصروفیت میں لگا کر وہ دو کروڑ نوکریاں دینا بھول گئی ہے۔فلم کی صنعت کی بدحالی سے ملک کے ہزاروں سینیما اور اس سے جڑے تمام ملازمتوں اور آمدنی کے ذرائع بھی بد حالی کا شکار اور فلم ایکٹریسز شوہروں کی متلاشی ہیں۔

اگر بھارت اسرائیل جیسا مالی مستحکم،کم آبادی والا ملک ہوتا تو وہ اسرائیل کی طرح تمام یہودیوں کو اپنے اندر سمو سکتا تھا فری مکان (فلیٹ) تو یقیننا مل جاتا ،اب ننگی کو کیا اوڑھنا ہے اور کیا بچھونا غور طلب بات ہے۔ انڈین حکام پہلے اسپر غور فرمائیں۔​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Got a friend in Mumbai and according to her there is extreme unrest in Muslims of Mumbai as they think Rohingya like fate is imminent..... thinking about migration, they at least want their daughters to marry and settle in Pakistan.......
 
Got a friend in Mumbai and according to her there is extreme unrest in Muslims of Mumbai as they think Rohingya like fate is imminent..... thinking about migration, they at least want their daughters to marry and settle in Pakistan.......
Better for them to get another Pakistan out of India!!!!!