Advertisement

بھارت آرمی کی بکری، جاب ڈن

انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں انڈیا کو ایک اننگ اور چھہتر رنز سے تاریخی شکست دی ہے۔ انڈین کرکٹ ٹیم پر اربوں روپیہ خرچ کیا جاتا ہے۔ اس کے باوجود وہ ٹیم رینکنگ میں کسی ایک بھی شعبہ میں اول نہیں ہیں بلکہ چوتھے نمبر پر ہیں اور ٹیسٹ میں شائد دوسرے نمبر پر تھے ۔انڈین کرکٹ بورڈ اور وزارت سپورٹس نے بھاری فنڈز مختص کرکے انگلینڈ میں تماشائیوں پر مشتمل ایک گروپ تشکیل دیا ہوا ہے جس کا کام چاچاے پاکستان کی طرح انڈین کلر کی شرٹس اور یونیفارم پہن کر سٹیڈیم میں بھارتی ٹیم کو سپورٹ کرنا ہے ان کو مفت ٹکٹس بھی دئیے جاتے ہیں اور دوران میچ کھابے بھی کھلاے جاتے ہیں ڈھول تاشے اور باجے کلرفل پگڑیاں اس کے علاوہ دی جاتی ہیں
اسطرح کے گروپس بنانا بھارت کی اختراع نہیں بلکہ اپنی جبلی عادت نقل کی وجہ سے انہوں نے بھی بھارت آرمی نامی گروپ تشکیل دیا ہے۔ جس کا ہیڈ کوی پٹیل نامی انڈین شکل سے ہی سخت متعصب اور پرلے درجے کا ***** دکھای دیتا ہے۔ خیریورپ میں اسطرح کے گروپ فٹ بال شائقین نے بہت دیر سے بنا رکھے ہیں
آج جب انڈیا کی بکری یقینی لگنی تھی تو بھارت آرمی کے تمام پیادے اپنی توپوں سمیت غائب ہوچکے تھے انگلینڈ کی باولنگ نے بڑے بڑے انڈین بلے بازوں کی بازی لگوا دی۔ میں سمجھتا ہوں کہ انڈین بلے باز دنیا کے بہترین بلے باز ہیں اور انہیں ہرانا آسان نہیں مگر شائد قدرت ان کے تکبر کو خاک میں ملانے کیلئے کبھی کبھی تھپڑ رسید کردیتی ہے
پاکستان کو بھی انگلینڈ کی طرح مسلسل اعتماد سے اپنی سکلز کو بڑھانا چاہئے حتی کہ وہ کسی بھی ٹیم کو ہرانے کے قابل ہوجائیں فی الحال ویسٹ انڈیز اور اس سے پہلے ساوتھ افریقہ کو ہرانا ایک اچھی امپروومنٹ ہے لیکن بلے بازوں اور باولروں کو مسلسل اپنی سکل کو بڑھانا پڑے گا جس جگہ آپ ٹھہر گئے وہ جگہ آپ کے کھیل اور کامیابی کی موت ہوگی
ایک بات اور بتا تا جاوں کہ جناب ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کے علاوہ اب ٹیسٹ ورلڈکپ ہوا کرے گا جس کے لئے ابھی سے ہماری ٹیم کو تیاری کرنی چاہئے اس سال کا چیمپین نیوزی لینڈ اور رنر اپ انڈیا تھا۔ اگر آپ کو ٹیسٹ چیمپین شپ کا فائنل کھیلنا ہے تو پورا سال ہر ٹیسٹ میچ جیت کر یا اچھا کھیل کر اپنی رینکنگ مسلسل بڑھانا ہوگی کیونکہ اس میں پول میچز نہیں ہوتے بلکہ رینکنگ میں پہلی دو ٹیمیں فائنل کیلئے کوالیفای کرجاتی ہیں۔ یہ ورلڈ کپ بھی بہت اہمیت کا حامل ہے
​
 
Advertisement
میں سمجھتا ہوں کہ انڈین بلے باز دنیا کے بہترین بلے باز ہیں اور انہیں ہرانا آسان نہیں مگر شائد قدرت ان کے تکبر کو خاک میں ملانے کیلئے کبھی کبھی تھپڑ رسید کردیتی ہے
​

ایسا نہیں ہے، انڈیا کا انڈیا سے باہر خاص طور پر آسٹریلیا اور انگلینڈ میں ٹیسٹ ریکارڈ انتہائی خراب ہے.
انڈیا کی زیادہ تر ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ انڈیا میں ہی ہوتی ہے اور وہاں ہوم کنڈیشنز میں ان کا ریکارڈ اچھا ہے، اس لئے ایسا لگتا ہے کہ وہ کوئی بہت ہی مضبوط ٹیم ہے. ان کی اصل اوقات دیکھنی ہو تو ان کا انگلینڈ کے خلاف انگلینڈ میں ٹیسٹ ریکارڈ دیکھیں. انگلینڈ میں کھیلے گئے پینسٹھ ٹیسٹ میں سے صرف آٹھ ہی جیتے ہیں.​
 
Didn’t they win the 1st Test match?
 
Advertisement
انگلینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں انڈیا کو ایک اننگ اور چھہتر رنز سے تاریخی شکست دی ہے۔ انڈین کرکٹ ٹیم پر اربوں روپیہ خرچ کیا جاتا ہے۔ اس کے باوجود وہ ٹیم رینکنگ میں کسی ایک بھی شعبہ میں اول نہیں ہیں بلکہ چوتھے نمبر پر ہیں اور ٹیسٹ میں شائد دوسرے نمبر پر تھے ۔انڈین کرکٹ بورڈ اور وزارت سپورٹس نے بھاری فنڈز مختص کرکے انگلینڈ میں تماشائیوں پر مشتمل ایک گروپ تشکیل دیا ہوا ہے جس کا کام چاچاے پاکستان کی طرح انڈین کلر کی شرٹس اور یونیفارم پہن کر سٹیڈیم میں بھارتی ٹیم کو سپورٹ کرنا ہے ان کو مفت ٹکٹس بھی دئیے جاتے ہیں اور دوران میچ کھابے بھی کھلاے جاتے ہیں ڈھول تاشے اور باجے کلرفل پگڑیاں اس کے علاوہ دی جاتی ہیں
اسطرح کے گروپس بنانا بھارت کی اختراع نہیں بلکہ اپنی جبلی عادت نقل کی وجہ سے انہوں نے بھی بھارت آرمی نامی گروپ تشکیل دیا ہے۔ جس کا ہیڈ کوی پٹیل نامی انڈین شکل سے ہی سخت متعصب اور پرلے درجے کا ***** دکھای دیتا ہے۔ خیریورپ میں اسطرح کے گروپ فٹ بال شائقین نے بہت دیر سے بنا رکھے ہیں
آج جب انڈیا کی بکری یقینی لگنی تھی تو بھارت آرمی کے تمام پیادے اپنی توپوں سمیت غائب ہوچکے تھے انگلینڈ کی باولنگ نے بڑے بڑے انڈین بلے بازوں کی بازی لگوا دی۔ میں سمجھتا ہوں کہ انڈین بلے باز دنیا کے بہترین بلے باز ہیں اور انہیں ہرانا آسان نہیں مگر شائد قدرت ان کے تکبر کو خاک میں ملانے کیلئے کبھی کبھی تھپڑ رسید کردیتی ہے
پاکستان کو بھی انگلینڈ کی طرح مسلسل اعتماد سے اپنی سکلز کو بڑھانا چاہئے حتی کہ وہ کسی بھی ٹیم کو ہرانے کے قابل ہوجائیں فی الحال ویسٹ انڈیز اور اس سے پہلے ساوتھ افریقہ کو ہرانا ایک اچھی امپروومنٹ ہے لیکن بلے بازوں اور باولروں کو مسلسل اپنی سکل کو بڑھانا پڑے گا جس جگہ آپ ٹھہر گئے وہ جگہ آپ کے کھیل اور کامیابی کی موت ہوگی
ایک بات اور بتا تا جاوں کہ جناب ون ڈے اور ٹی ٹونٹی کے علاوہ اب ٹیسٹ ورلڈکپ ہوا کرے گا جس کے لئے ابھی سے ہماری ٹیم کو تیاری کرنی چاہئے اس سال کا چیمپین نیوزی لینڈ اور رنر اپ انڈیا تھا۔ اگر آپ کو ٹیسٹ چیمپین شپ کا فائنل کھیلنا ہے تو پورا سال ہر ٹیسٹ میچ جیت کر یا اچھا کھیل کر اپنی رینکنگ مسلسل بڑھانا ہوگی کیونکہ اس میں پول میچز نہیں ہوتے بلکہ رینکنگ میں پہلی دو ٹیمیں فائنل کیلئے کوالیفای کرجاتی ہیں۔ یہ ورلڈ کپ بھی بہت اہمیت کا حامل ہے
​

********* تیرے اس دھاگے میں بھی بے ربط باتوں کا وہی حال ہے جو تیرے بھگوڑے میاں شریف کا بنا پرچی کے کوئی بھی بات کرنے کا ہوتا
یعنی
غوں غاں، اوں آں
?‍♂️
 
Though I hate India because of their prevailing hindu supremacist ideology and hate with muslims.

But as a sportsman I don't think we, with our current team ( in fact for last decade or so), are in any position to criticize India's performance.

This is not only because the won the first test, but also the way their top order fought in the second innings for the first 80 overs was commendable. The way the ball was moving, I am sure our team would have been again booked for less than 100. In fact England would not have gone for such a big lead against us.

So yes, we all hate India but I don't think we are any position to make mockery of their performance in the sports.

I think we are in much weaker footing in that area.

Just my opinion.
 
اگر دیکھیں تو جو آپ کی راے ہے میں نے بھی اسی طرح بات لکھی ہے کہ انڈیا کے پاس ورلڈ کلاس بلے باز ہیں اور باولر بھی نوے کی سپیڈ سے سونگ کرتے ہیں جیسے بمرا ہے انہوں نے انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میں کیسے پلاننگ کے ساتھ تین سو کا ٹارگٹ دے کر شکست دی تھی اگر انگلینڈ کے اوپنرز کھیل جاتے تو وہ ممیچ جیت بھی سکتے تھے مگر یہ کریڈٹ کوہلی کوجاتا ہے کہ اس نے رسک لیا
میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ بھارتی تماشای انتہای تکبر کے ساتھ پاکستان کا ذکر کرتے ہیں کیونکہ ہماری ٹیم بھی اب ویسی نہیں رہی یا انڈیا کی ٹیم بہت آگے نکل گئی ہے تو اللہ انہیں تھپڑ مار دیتا ہے تاکہ متکبر انسان کو اپنی اوقات کا پتا چلتا رہے
کوہلی ایک انتہای ذہین اور خود سب سے بہتر پرفارمنس دینے والا کپتان ہے جب تک ہے انڈیا کی ٹیم ایسے ہی فائٹنگ سپرٹ کے ساتھ کھیلتی رہے گی مگر کوہلی کے جانے کے بعد بہت فرق پڑجاے گا
​
 
Advertisement
********* تیرے اس دھاگے میں بھی بے ربط باتوں کا وہی حال ہے جو تیرے بھگوڑے میاں شریف کا بنا پرچی کے کوئی بھی بات کرنے کا ہوتا
یعنی
غوں غاں، اوں آں
?‍♂️
​
تو ایک جاہل انسان ہے کہیں اور جاکر اپنی جہالت بکھیر یہ تو سپورٹس کا تھریڈ ہے تیرے جیسا بھنگ پی کر شلوار میں موتنے والا چول انسان کہاں کرکٹ پر تبصرہ کرے گا​
 
Didn’t they win the 1st Test match?​
وہ اتنی اچھی ٹیم ہے کہ انگلینڈ کو پانچوں ٹیسٹ ہرا سکتے ہیں یہ موضوع نہیں ہے کہ انڈیا بری ٹیم ہے، موضوع بھارتیوں کی تمکبرانہ روئیے پاکستان سے کرکٹ ختم کرنے کی بھرپور کوشش اور قدرت کا ان سے انتقام ہے
ویسے اوپر کسی ممبر نے ریکارڈ بھی لکھا ہے انڈیا نے انگلینڈ میں پینسٹھ ٹیسٹ کھیل کر صرف آٹھ جیتے ہیں
​
 
اگر دیکھیں تو جو آپ کی راے ہے میں نے بھی اسی طرح بات لکھی ہے کہ انڈیا کے پاس ورلڈ کلاس بلے باز ہیں اور باولر بھی نوے کی سپیڈ سے سونگ کرتے ہیں جیسے بمرا ہے انہوں نے انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میں کیسے پلاننگ کے ساتھ تین سو کا ٹارگٹ دے کر شکست دی تھی اگر انگلینڈ کے اوپنرز کھیل جاتے تو وہ ممیچ جیت بھی سکتے تھے مگر یہ کریڈٹ کوہلی کوجاتا ہے کہ اس نے رسک لیا
میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ بھارتی تماشای انتہای تکبر کے ساتھ پاکستان کا ذکر کرتے ہیں کیونکہ ہماری ٹیم بھی اب ویسی نہیں رہی یا انڈیا کی ٹیم بہت آگے نکل گئی ہے تو اللہ انہیں تھپڑ مار دیتا ہے تاکہ متکبر انسان کو اپنی اوقات کا پتا چلتا رہے
کوہلی ایک انتہای ذہین اور خود سب سے بہتر پرفارمنس دینے والا کپتان ہے جب تک ہے انڈیا کی ٹیم ایسے ہی فائٹنگ سپرٹ کے ساتھ کھیلتی رہے گی مگر کوہلی کے جانے کے بعد بہت فرق پڑجاے گا
​
On captainship i differ with you. I think Dhoni was a much better captain than kohli. He was cool, won his team dozens of matches from the jaws of defeat, won world cups and made a team which was very balanced. Kohli did not have to build a fighting unit. he just inherited.

Another problem with Kohli is his on field attitude. A captain should show more grace than excitement. But Kohli fails in that miserably.
 
کوہلی کسی اچھے بلے باز کے آؤٹ ہونے کے بعد عموما اچھل اچھل کر جذبات کا اظہار کرتا ہے یہ سب بولی وڈ ٹائیپ ڈرامہ ہے اور جان بوجھ کر کرتا ہے تاکہ وہ پوری دنیا سے وکھرا کپتان دکھای دے۔ اس کی بیوی بھی ایک اداکارہ ہے جو اسے کافی سے زیادہ ہی اداکاری کے گر سکھا چکی ہے
باقی دھونی تو وہ کپتان تھا جس نے انڈیا کو ورلڈ کپ صحیح معنوں میں جتوایا تھا یعنی کوی اتفاقات نہیں ہوے تھے دھونی کی وجہ سے ٹیم بہت آگے نکل گئی اور اب بھی بہت آگے ہی ہے لیکن فرق تو پڑے گا جب کوہلی جاے گا
​
 
تو ایک جاہل انسان ہے کہیں اور جاکر اپنی جہالت بکھیر یہ تو سپورٹس کا تھریڈ ہے تیرے جیسا بھنگ پی کر شلوار میں موتنے والا چول انسان کہاں کرکٹ پر تبصرہ کرے گا​
********* تیری اماں تو سر ڈان بریڈ میں کے ساتھ سوتی تھی نہ تبھی تو پیدا ہوا اور تجھے کرکٹ کا اتنا پتہ ہے
?