ملک ظہیر کے چھوٹے بھائی کی دعوتِ ولیمہ ایک فارم ہاؤس پر جاری تھی،جہاں سوئمنگ پول بھی بنا ہوا تھا اور یہ خالی تھا۔
ملک ظہیر سوئمنگ پول کے اوپر بنے ہوئے پل سے گزرتے ہوئے فون سن رہے تھے کہ ان کا پاؤں پھسل گیا اور وہ تالاب میں سر کے بل جا گرے۔
ولیمہ میں شریک مہمانوں نے ملک ظہیر کو فوری طور پر سوئمنگ پول سے نکالا اور انہیں طبی امداد فراہم کرنے کی کوشش کی لیکن وہ پہلے ہی جان کی بازی ہار چکے تھے۔
جب عمران خان سٹیج سے گر کر مرتے بچا تھا اور دو سال تک ریڑھ کی ہڈی کے مہرے فریکچر ہونے سے تڑپتا رہا۔ تمہاری لوجک کے مطابق وہ اس کے گناہوں کی سزا تھی یا ایک غیر محفوظ طریقے سے تیس فٹ بلند اسٹیج پر چڑھنا؟؟؟ کوی لاپرواہی کرنے پر جان سے چلا گیا اور تمہارا انتقام ہی ٹھنڈا نہیں ہورہا؟ یہ صرف ایک غفلت تھی فون سنتے ہوے لوگ بلکہ ٹیکسٹ کرتے ہوے سیڑھیاں اترتے میں اکثر دیکھتا ہوں
ویڈیو دیکھ کر پتا چلتا ہے کہ اس کا قصور بھی کم ہی تھا اصل غفلت انتظامیہ کی ہے رات کا وقت ہے اور اس جگہ پر کوی ریلنگ نہیں لگای گئی تاکہ لوگ نہ گریں اگر خواتین اور بچے گر جائین تو پھر کس کے گناہوں کی سزا کہی جاتی؟؟؟
جب عمران خان سٹیج سے گر کر مرتے بچا تھا اور دو سال تک ریڑھ کی ہڈی کے مہرے فریکچر ہونے سے تڑپتا رہا۔ تمہاری لوجک کے مطابق وہ اس کے گناہوں کی سزا تھی یا ایک غیر محفوظ طریقے سے تیس فٹ بلند اسٹیج پر چڑھنا؟؟؟ کوی لاپرواہی کرنے پر جان سے چلا گیا اور تمہارا انتقام ہی ٹھنڈا نہیں ہورہا؟ یہ صرف ایک غفلت تھی فون سنتے ہوے لوگ بلکہ ٹیکسٹ کرتے ہوے سیڑھیاں اترتے میں اکثر دیکھتا ہوں
میں نے تو یہ بات کی ہی نہیں۔۔۔ میں کہہ رہا ہوں کہ نواز شریف کا سپورٹر اور ن-لیک کا رہنما ہو وہ کریمنل نہ ہو ہو نہیں سکتا۔۔اسلیے انکے مرنے پہ زیادہ خفا نہیں ہوتا۔

اچھا میرے بھای تو ہی سچا مگر ویڈیو بہت ہی المناک ہے بڑا بھای چھوٹے بھای کی شادی پر جان سے گیا ہے اسی لئے کہہ رہا ہوں کہ ایسے کمنٹس کسی اور موقع پر رکھ لو ویسے بھی جو اپنا حساب دینے اوپر حاضر ہوگیا اس کا معاملہ تو اب اللہ کے پاس ہے ہم ایسے ہی زور لگاتے رہیں اور وہ شائد بخش دیا جاے؟

1. There is no proof that he was involved in any crime .
2. Even if he was involved in any crime he deserves to respect as a human.
Political difference means not that we should forget our values.
With such a mindset that everyone who is not supporting your Loving party is a criminal, you can’t justify your claim .