یار تمہارا تصویر سے کیا لینا دینا،،،ایں جی، بندے کو اپنی عمر بھی دیکھ لینی چاہئے،، پندرہ سال میں تمہارا یہ عالم ہے تو سولہ کہ ہوکے تو آپ نے پرویز مشرف بن جانا ہے،،،تمہارے ابا جی ،سے بات کرنی ہی پڑے گی،اب!

hahaha............gud one,,,,,wesy mein teen nhi,twenties mein hn,.....aur commando jesi harkaton sy ALLAH bachaye..........bus khubsorat pic dkh ky MASHALLAH keh dty hain.......MASHALLAH SY INSHALLAH tk ky safar ky bry mein kabhi nhi socha
عمران کا موقف قطعی طور پر غیر ذمہ دارانہ نہیں تھا۔ اس نے وہی کچھ کیا جو اسے کرنا چاہیے تھا۔ الطاف حسین نے کھلم کھلا دھمکی دی تھی ۔” اگر میرے کارکن نے کچھ کیا تو مجھے نہ کہنا“ اس بات کا کیا مطلب تھا۔اور اس جملے پر الطاف قانون کی پکڑ میں بی آئے گا۔ پولیس ہر واردات کے بعد یہ کیوں پوچھتی ہے کہ آپ کو کس پر شک ہے؟؟ اور لازمی طور پر اس واردات میں شک کے تمام راستے الطاف حسین ہی کی طرف جاتے ہیں۔