Advertisement

بڑے فراڈیوں کا طریقہِ واردات

جاوید صادق کی چینی کمپنی ۔ بڑے فراڈیوں کا طریقہِ واردات

یہ طریقہِ واردات شریف فیملی کا طرہِ امتیاز ہے کہ یہ خود اور ان کے حواری چین دوبئی سعودی عرب اور ترکی میں کمپنیاں رجسٹر کرواتے ہیں جن میں ۹۵ فیصد حصہ ین کا اپنا ہی ہوتا ہے اور برائے نام ایک مقامی پارٹنر بھی رکھ لیا جاتا ہے جس کا حصہ ۵ سے ۱۰ فیصد ہوتا ہے۔ ان کمپنیوں میں سوائے کمپنی نام کے کچھ نہیں ہوتا۔ اور نہ ہی یہ کمپنیاں پاکستان میں ٹھیکے لینے کے علاوہ اور کوئی کاروبار کرتیں ۔ شریف گورنمنٹ عوام کو دھوکہ دینے کے لئے یہی کہتی ہے کہ فلاں پراجیکٹ کا ٹھیکہ ایک چینی کمپنی کو دیا گیا ہے۔ لیکن عوام کو کیا معلوم کہ یہ چینی کمپنی دراصل پاکستانی کو چینی لبادہ پہنا کر ڈالر لوٹنے کا بہانہ ہے ۔ جس طرح آج جاوید صادق کی چینی کمپنی کا ذکر ہو رہا ہے ایسی ہی ایک کمپنی کا مالک شریفوں کا ایک اور ٹاوٹ نیب کا پرانا چئیرمین سیف الرحمان بھی ہے جس نے عرب امارات میں ایک کمپنی کھول رکھی ہے جس میں کوئی نکھٹو عربی بھی پانچ دس فیصد کا حصہ دار دکھایا جاتا ہے۔ اب بندہ ان سے پوچھے کہ یہ اگر واقعی چینیوں یا عربیوں کی کمپنیاں ہوتیں تو کیا وہ جاوید صادق اور سیف الرحمان کو اپنا چیف ایگزیکٹو بناتے۔ اور میرا یہ بھی چیلنج ہے کہ یہ دونوں کوئی ایک بھی ایسا بزنس پراجیکٹ دکھا دیں جہاں ان کی کمپنیوں نےچین میں یا متحدہ عرب امارات میں کوئی بزنس کیا ہو ۔ یہ کمپنیاں پاکستانی ہیں جو پاکستان میں یا پاکستان سے منسلک ٹھیکے لے کر ان میں ہیر پھیر کرنے کے لیئے بنائی گئی ہیں لیکن ان کو رجسٹر چین اور قطر میں کیا گیا ہے تاکہ کمیشن کی صورت میں رقم باہر منتقل کی جائے ۔ جہاں سے پھر میاں برادران کا حصہ ان کے آف شور اکاونٹس میں بھیج دیا جاتا ہے۔

آپ یہ بھی پوچھ سکتے ہیں کہ قطر سے جو اگلے ۲۰ سال تک گیس کا معائدہ ہوا ہے اسے منظرِ عام پر کیوں نہیں لایا جاتا ۔ حکومت یہ سارے چھپا کر کیوں بیٹھی ہے۔ ہمیں قطر گیس مہنگی کیوں بیچ رہا ہے جبکہ انڈیا اور دوسرے ممالک قطر ہی سے ہم سے کم قیمت پر معائدے کر رہے ہیں ۔ دیکھنے پر معلوم ہو گا کہ سیف الرحمان کی کمپنی اس معائدے میں کنسلٹنٹ کے طور پر شامل کی گئی ہے اور ہر مکعب فٹ گیس پر ۲۵ سینٹ کمیشن لے رہی ہے۔
یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ نواز شریف نے اپنے ٹاوٹوں کے ذریعے ترکی میں بھی کمپنیاں کھول رکھی ہیں جو کہ میٹرو پراجیکٹوں میں کئی ارب روپئہ لوٹ چکی ہیں۔
بس آپ لوگ ایک بات میں کوئی شبہ نہ رکھیں کہ اگر کوئی بھی پاکستانی جو شریفوں کے قریب ہے اور جو بیرون ملک کمپنی کھول کر ، خود اس کا ایگزیکٹو ڈائریکٹر بن کر اگر پاکستان میں شریف گورنمنٹ سے ٹھیکے لے رہا ہے تو یقیناً وہ شریفوں کی وارداتوں کا ایک منہ بولتا شاہکار ہے ۔​
 
Advertisement
Re: جاوید صادق کی چینی کمپنی ۔ بڑے فراڈیوں کا &#1591

CvsWLvvWgAAn3wh.jpg
Cvr9NRlW8AAFdzT.jpg
Cvr9NiwWYAEOYyw.jpg
Cvr9OfdWcAAFXK-.jpg
 
Advertisement
Re: جاوید صادق کی چینی کمپنی ۔ بڑے فراڈیوں کا &#

کرپشن ثابت ہونے پر ہاتھ جوڑ کر معافی بھی مانگوں گا، شہباز شریف
— AbbTakk (@AbbTakk) October 19, 2016​
کرپشن ثابت ہونے پر ہاتھ جوڑ کر معافی بھی مانگوں گا، شہباز شریف
— AbbTakk (@AbbTakk) October 19, 2016
​

پھر کب مانگ رہا ہے یہ معافی ؟ اس کی کوئی تاریخ نہیں دی ؟؟
​
 
Advertisement
No he does not work for Chinese. Chinese work for him. He is the chief Executive director of the company with major share holding.
The company is Chinese but it only gets contracts in Pakistan. It has no other business in China or in the whole world. It has no assets but just an office and that too in Lahore.

And he is involved in all the major CPEC projects and gets contracts from the Sharif government then who is he working for?
Of course not on papers but in real he is their man, a money machine.

Javaid Sadiq was on Nadim Malik show himself. He works for Chinese, not Sharifs.
 
Last edited:
No he does not work for Chinese. Chinese work for him. He is the chief Executive director of the company with major share holding.
The company is Chinese but it only gets contracts in Pakistan. It has no other business in China or in the whole world. It has no assets but just an office and that too in Lahore.

Head of Chinese company means he works for the Chinese.
 
Advertisement
:angry_smile:Mr Abassi you makes perfect sense to me ---- All these politician have one agenda that is how to beat the system and loot as much as they can
 
Head of Chinese company means he works for the Chinese.

Talwar paijan

I am head of a Danish company.
But I don't work for Danes.
I own the company.
Because a company is registered in China does not mean that the chinese people own it.
Javed Sadiq has been paid 26 billion in commission by the government. Commission for doing nothing.
 
Bhonkay Khan should at least do a google before he starts barking. Javaid was himself on Nadim Malik show, go listen to him what he says.
 
Talwar paijan

I am head of a Danish company.
But I don't work for Danes.
I own the company.
Because a company is registered in China does not mean that the chinese people own it.
Javed Sadiq has been paid 26 billion in commission by the government. Commission for doing nothing.

what he said is statement of the century :P