بڑی نظر میں چھوٹی خبر میمو گیٹ کے انڈے کو آب پارے کے فرشتوں نے انکوبیٹر میں رکھا تو 'دفاع پاکستان' نامی چوزےبرآمد ہوئے۔ جو کبھی تو قادیانیوں پر زندگی کم کر رہا تھے یا بلوچ شیعوں کے دن تنگ کر رہا تھے۔ نیٹو اور امریکی سانپوں کے آگے انکی بولتی بند ہو گئی ہے، مجھے جانے کیوں امیتابھ بچن کا ڈائیلاگ یاد پڑ رہا ہے جس میں وہ کہتا ہے ۔ ، ۔ ، ۔ رشتے میں ہم تمھارے باپ لگتے ہیں ۔ کچھ ایسا ہی رشتہ ہے ان چوزوں اور امریکہ بہادر کے درمیان۔ دفاع پاکستان کے چوزوں سے گزارش ہے کہ یہ کافروں کی سپلائی اسلام کے قلعے 'پاکستان' سے ہو کر 'معصوم مسلمانوں ' افغانیوں کا خون و کشت کرنے کے لئے کیوں جا رہی ہے۔ اس اب روکو تو جانیں۔ نہیں تو ٹائیں ٹائیں فش۔

[MENTION=24511]Desi_Action[/MENTION] . the lesser comments you get the more is your thread read. this always happens when any thread is against establishment.
danda zindaabad
bahi ager app insan he tu app sach baty app ka maqsad ulma,mudrasa,masajid,deeni jamato per tanqeed kerna app ka faraz he ??? app ikehtalf kery jitna merzi mager app tu zateayt per aa jaty he,may nay aaaj tak kisee zakir ,muutaa,sahmey ghareeba, matam,ghora,sajid naqvi ke jamat,ya kisee ke zat per hamla nahee keya,ager koee bat kahee bhee ho gee tu app key jawab may,ye siasi forum he is ko isee tarha he rehnay day