- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
بڑی خبر۔۔پی ٹی آئی کو لاہور جلسے کی اجازت مل گئی۔
ضلعی انتظامیہ کے جلسہ آرگنائزر عالیہ حمزہ ملک کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر لاہور نے کاہنہ قصور روڈ کے مقام پر جلسہ کرنے کا این او سی جاری کردیا
لاہور جلسے کی جگہ ایک بار پھر تبدیل
انتظامیہ نے جلو پارک لاہور میں جلسے کی اجازت دیدی
لاہور انتظامیہ نے تحریک انصاف جلسے کا این او سی جاری کردیا
وزیراعلی خیبرپختونخوا سے معافی کا مطالبہ بھی شرائط میں شامل
ضلعی انتظامیہ کے جلسہ آرگنائزر عالیہ حمزہ ملک کی درخواست پر ڈپٹی کمشنر لاہور نے کاہنہ قصور روڈ کے مقام پر جلسہ کرنے کا این او سی جاری کردیا
Loading X post…
Open original post on Xلاہور جلسے کی جگہ ایک بار پھر تبدیل
انتظامیہ نے جلو پارک لاہور میں جلسے کی اجازت دیدی
لاہور انتظامیہ نے تحریک انصاف جلسے کا این او سی جاری کردیا
Loading X post…
Open original post on Xوزیراعلی خیبرپختونخوا سے معافی کا مطالبہ بھی شرائط میں شامل
Last edited by a moderator:





