- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,287
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
زاتی پسند اور نا پسند سے ہٹ کر موجودہ حکومت کی کارکردگی صفر ہےشاہد خاقان عباسی صحافی کو معیشت سمجھاتے ہوۓ تمام بڑی کمپنیاں پاکستان کو چھوڑ کر جا چکی ہیں ہم نے نظام تباہ کر دیا ہے
ہم نے نظام کو تباہ کردیا ہے ،ساری بڑی بڑی کمپنیاں یہاں سے چھوڑ کر چلی گئی ہیں۔ شاہد خاقان عباسی
شفاف الیکشن ایک ہی مرتبہ ہوا تھا جس کی وجہ سے ملک ٹوٹ گیا تھا ! سلیم صافی
ملک شفاف الیکشن کی وجہ سے نہیں مینڈیٹ تسلیم نہ کرنے کی وجہ سے ٹوٹا تھا آج جب ہم مجیب الرحمٰن کو پڑھتے ہیں تو وہ محب وطن نظر آتا ہے وہ حق کی بات کر رہا تھا ! شاہد خاقان عباسی ۔۔
ساروں کا مسئلہ صرف عمران خان ہی ہے کیوں کہ اگر عمران خان کی مقبولیت کم ہوچکی ہوتی تو نا ہی 26 ویں آئینی ترمیم لانی پڑتی اور نا ہی پیکا ایکٹ لانا پڑتا،
پاکستان کا مسئلہ یہ ہے کہ مقبول لیڈر اقتدار میں نہیں بلکہ کمزور لوگ اقتدار میں ہوتے ہیں جب کہ طاقتور کوئی اور ہوتا ہے، محمد زبیر
ہم نے نظام کو تباہ کردیا ہے ،ساری بڑی بڑی کمپنیاں یہاں سے چھوڑ کر چلی گئی ہیں۔ شاہد خاقان عباسی
Loading X post…
Open original post on Xشفاف الیکشن ایک ہی مرتبہ ہوا تھا جس کی وجہ سے ملک ٹوٹ گیا تھا ! سلیم صافی
ملک شفاف الیکشن کی وجہ سے نہیں مینڈیٹ تسلیم نہ کرنے کی وجہ سے ٹوٹا تھا آج جب ہم مجیب الرحمٰن کو پڑھتے ہیں تو وہ محب وطن نظر آتا ہے وہ حق کی بات کر رہا تھا ! شاہد خاقان عباسی ۔۔
Loading X post…
Open original post on Xساروں کا مسئلہ صرف عمران خان ہی ہے کیوں کہ اگر عمران خان کی مقبولیت کم ہوچکی ہوتی تو نا ہی 26 ویں آئینی ترمیم لانی پڑتی اور نا ہی پیکا ایکٹ لانا پڑتا،
پاکستان کا مسئلہ یہ ہے کہ مقبول لیڈر اقتدار میں نہیں بلکہ کمزور لوگ اقتدار میں ہوتے ہیں جب کہ طاقتور کوئی اور ہوتا ہے، محمد زبیر
Loading X post…
Open original post on X
Last edited:





