- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
خان کی بہنیں گرفتار ہیں تو بلاول سمیت انسانی حقوق کی چیمپئن خاموش ہیں لیکن جب مریم نواز کا دروازہ توڑا گیا تھا تو بلاول نے چیخ چیخ کر گالیاں دیں12 ماہ جمہوریت کا راگ الاپتے والے آج آئینی ترمیم پاس کروانے کے لیے ہر غلط کام کو سپورٹ کرتے نظر آرہے ہیں۔
بڑی بڑی سیاسی جماعتوں کی سیاست ایکسپوز ہورہی ہے،12 مہینے جمہوریت کے نعرے مارنے والوں کی گفتگو سن کر افسوس ہوتا،انہیں آزاد جج نہیں ،انہیں وہ جج چاہییں جو بے شک غلط فیصلہ کریں مگرانکی مرضی کافیصلہ کریں-؛بلاول کے بیان کہ منصور شاہ ججز کو کنٹرول نہیں کرپائیں گے،پرکاشف کی چھترول
حکومتی سائیڈ سے آنے والی پروپیگنڈا ویڈیوز اتنی فیک کیوں لگتی ہیں؟ غیر معیاری اداکاری، گھسے پٹے اسکرپٹ،تصنع، بناوٹ ، عجیب وغریب ماحول۔۔ بہت ہی تھرڈ کلاس پروڈکشن ہوتی ہے۔ اتنا بجٹ لگایا جاتا ہے اور زیرو امپییکٹ ۔۔ کوئی ایک بندہ بھی یقین نہیں کرتا! معیار بہتر کریں۔ثمینہ پاشا
بلاول اور شہباز شریف اس وقت کیا کہتے تھے۔ جب اس کے جماعت کے لوگ لوٹے بن جاتے تھے کاشف عباسی
Loading X post…
Open original post on Xبڑی بڑی سیاسی جماعتوں کی سیاست ایکسپوز ہورہی ہے،12 مہینے جمہوریت کے نعرے مارنے والوں کی گفتگو سن کر افسوس ہوتا،انہیں آزاد جج نہیں ،انہیں وہ جج چاہییں جو بے شک غلط فیصلہ کریں مگرانکی مرضی کافیصلہ کریں-؛بلاول کے بیان کہ منصور شاہ ججز کو کنٹرول نہیں کرپائیں گے،پرکاشف کی چھترول
Loading X post…
Open original post on Xحکومتی سائیڈ سے آنے والی پروپیگنڈا ویڈیوز اتنی فیک کیوں لگتی ہیں؟ غیر معیاری اداکاری، گھسے پٹے اسکرپٹ،تصنع، بناوٹ ، عجیب وغریب ماحول۔۔ بہت ہی تھرڈ کلاس پروڈکشن ہوتی ہے۔ اتنا بجٹ لگایا جاتا ہے اور زیرو امپییکٹ ۔۔ کوئی ایک بندہ بھی یقین نہیں کرتا! معیار بہتر کریں۔ثمینہ پاشا
Loading X post…
Open original post on Xبلاول اور شہباز شریف اس وقت کیا کہتے تھے۔ جب اس کے جماعت کے لوگ لوٹے بن جاتے تھے کاشف عباسی
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/vYTxvnW.jpeg
Last edited by a moderator:





