Advertisement

بڑی اخباروں کی چھوٹی خبریں۔۔۔

بڑی اخباروں کی چھوٹی خبریں۔۔

1103375439-1.gif

حصہ سب کو ملے گا۔۔مسلم لیگ خون کا منشور



​







  • نیوز
سرکاری کمپنیوں میں شمولیت‘ ہائیکورٹ سے پنجاب حکومت‘ 12 ارکان اسمبلی کو نوٹس



لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے بلدیاتی اداروں کے اختیارات حکومت کی عوامی کمپنیوں کو تفویض کرنے اور ان کمپنیوں میں ارکان اسمبلی کی شمولیت کے خلاف دائر درخواست میں حکومت پنجاب اور 12 ارکان پنجاب اسمبلی کو 18 مارچ کیلئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ جسٹس علی اکبر قریشی نے سماعت کی۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی محمود الرشید کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ پنجاب حکومت نے صاف پانی کمپنی، لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی، لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی، لاہور پارکنگ کمپنی اور ایگریکلچر میٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز میں مسلم لیگ (ن) کے ارکان اسمبلی کو شامل کر رکھا ہے۔ پبلک سیکٹر کارپوریٹ گورننس رولز کے مطابق ارکان اسمبلی کو کسی پبلک سیکٹر کمپنی میں شامل نہیں کیا جا سکتا۔








http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/Lahore/2016-03-02/page-1/detail-34






​
 
Advertisement

آپ کی پوسٹس سے جتنی جلن پٹواریوں کو ہوتی ہے اس کا پہلے ہمیں اندازہ ہی نہیں تھا_ خیر ن لیگ کے کالے کرتوت دکھا کے جیو

:biggthumpup:​
 
Advertisement

آپ کی پوسٹس سے جتنی جلن پٹواریوں کو ہوتی ہے اس کا پہلے ہمیں اندازہ ہی نہیں تھا_ خیر ن لیگ کے کالے کرتوت دکھا کے جیو

:biggthumpup:​

Sari companies apni saray banday apny aur saray paisay andaar....

Yeh hy Mian Sanp ka roshan khandaan..........

:lol::lol::lol:

laut-ke-budho-ghar-ko-aye.png
 
shukar ha mehmuud ur rashid bhi jaag gaya ha IPE kareeb atay hi. ye hota internal politics ka faida ke har kisi ko perform karna parta ha.