Advertisement

بڑا جمہوری وزیراعظم بنا پھرتا ہے

B8W6vs0CAAAQLGA.jpg
 
Advertisement

بادشاہت ختم کرنے سے کچھ نہیں ہوتا جمہوریت قائم کرنا اہم ہے
بادشاہ کو ہٹاؤ گے تو دوسرا بادشاہ بنے گا
 
Advertisement
بڑا وزیرا عظم بنا پھرتا ہے جو عوام سے ڈرتا ہے ،،،،بڑا جمہوری بنا پھرتا ہے حق آواز سے ڈرتا ہے ،،،بڑا وزیر ا عظم بنا پھرتا ہے جو انگلش سے ڈرتا ہے ،،،گو نواز گو،،،،،،گو نواز گو،،،گو نواز
 

بس جی خاندانی بادشاہت ختم کر دو جناب ،عوام سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ،جب پارٹی میں جمہوریت آگئی تو پھر کسی سے ڈر نہیں لگے گا ،ابامہ اور مودی بھی آپ کی سنیں گے
​