- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xملک بھر میں اسکول سے باہر بچوں کی شرح میں 6 سال میں 2 فیصد کمی۔۔3 صوبائی حکومتیں بچوں کو اسکول لانے میں بڑی حد تک کامیاب مگر پنجاب پیچھے رہ گیا، 2019 میں پنجاب میں 21 فیصد بچے اور اب بھی 21 فیصد یعنی ایک کروڑ سے زائد بچے سکولوں سے باہر ہیں، کے پی میں 2019 میں 31 فیصد اور اب 28 فیصد بچے سکولوں سے باہر ہیں
Loading X post…
Open original post on X





