Advertisement

بچوں کا اسپیشل ہسپتال


میاں نواز شریف کو اللہ صحت دے ، ویسے میں سوچ رہا تھا کہ ان کا آپریشن دنیا کا سب سے مہنگا آپریشن ہو گا . یہ پاکستان کو کتنے میں پڑے گا
کیا نواز شریف سرکاری خرچے پر علاج کروا رہے ہیں، شہباز شریف، حمزہ، سلمان، مریم، بیگم کلثوم نواز، عابد شیر علی اور نہ جانے کون آیا ہوا ہے ، پاکستانی سفارتخانہ ان پر کتنا خرچ کر رہا ہے پھر بکرے ذبح ہو رہے ہیں اور نہ جانے کے کیا ، اس سب پر ، مگر کوئی ٹرانسپرسی نہیں .

جس پاکستان کے ایک آدمی پر اتنا خرچ ہو رہا ہے اس کے شہر لاہور میں بچوں کا صرف ایک اسپیشل ہسپتال ہے جہاں ایک ایک بیڈ پر تین بچے لیٹے ہوتے ہیں ، انکا قصور کیا ہے ، یہ ریاست پاکستان کے ویسے ہی شہری نہیں
​



1113429-image-1464702927-232-640x480.jpg


The Children's Hospital & The Institute of Child Health, Lahore.
"capacity" of 500 beds, the Children's Hospital keeps up to 1500 children , Three on a bed.


1147491_209172849247869_1013925071_o.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
صرف یہ ایک آپریشن ہی نہی ، یہ پورا خاندان ، تیس سال سے پاکستانیوں کے پیسے پر پل رہا ہے ، عیاشیاں کر رہا ہے اور کھربوں روپے لوٹ چکا ہے
تم جس بھی حال میں رہو ، اس سے انکو کوئی غرض نہی ہے
انکو صرف اپنی لوٹ مار سے غرض ہے

نواز کی پوری کیبنٹ بھی اس لوٹ مار میں شامل ہے

کوئی اندازہ نہی لگا سکتا کہ عوام کن سفید ہاتھوں کا پال رہی ہے
خود گرمی میں رہتے ہیں ، بغیر پنکھے اور ان کے جانور بھی اے سی میں ہوتے ہیں ، آپ کے خرچے پر
 
Advertisement
Sharif and his offsprings are the parasites who are sucking all the life from our God-forsaken land.

They are Allah-ka-azab upon us. Incidence like Marri's teacher are the reasons that we have such rulers.
 
بچے تو انسان ہی ہے مگر ان بچوں کے والدین کی اکثریت شاید انسان نہیں۔۔جو بھیڑ بکریوں کی طح مختلف وجوہات کی بنا پر انہیں منتخب کرتے ہیں۔۔۔خیر میں والدین کو بھی مجرم نہیں کہتا وہ بھی شاید سٹیٹس کو کے شیطانی دائروں میں جھکڑے ہوئے ہیں۔۔خود پر اختیار نہیں۔۔۔۔۔
 
He already said he is getting Treatment at his own expense ,and he is not getting money as PM not alike Imran khan who attends 5% of the assembly session and getting the 100% salary
 
He already said he is getting Treatment at his own expense ,and he is not getting money as PM not alike Imran khan who attends 5% of the assembly session and getting the 100% salary
Even NS not taking serious to his own statement but you are a great person who is taking him serious. Brother NS was joking that he will pay from his pocket but he has no money to pay. He is surviving on the money sent by his sons.
 
Advertisement
ملتان اور بہاولپور میں بچوں کے ہسپتال بنائے گئے ہیں ،،،اس کے علاوہ فیصل آباد میں 1000 بیڈ کادنیا کا دوسرا بڑا ہسپتال بنایا گیا ہے ،،،،،پنجاب حکومت صحت کے شعبہ کے لئے انقلابی اقدامات کر رہی ہے ،،،،10 لاکھ لوگ جس میں ٹیکس دینے والے ہوں وہاں اتنا بھی غنیمت ہے۔
 
Who cares? Khaam Khour Nawaz is being treated in LONDON as it is his right to steal the wealth of this country. Baki awaam aur uss ke bachey jaien bhaar mein.