Advertisement

بچس کروڑکافراڈ،آڑھتی انصاف کوترس گیا

x2194854_72245044.jpg.pagespeed.ic.jnNXfv757l.jpg

http://e.dunya.com.pk/news/2016/Feb...4854_72245044.jpg.pagespeed.ic.jnNXfv757l.jpg
 
Advertisement
یہ کرواری معصوم نہیں ہوں گے.ان کی مل ملا کے حیثیت پچیس کروڑ نکلی ہر ایک پچیس ارب کی اسامی ہوتی تو معصوم ہو جاتے اور وزیراعظم سے ملنے کے حقدار بھی.اور ان کی طرف دیکھنے پر آلو شریف خودان کے لئے میدان میں اترتا.
 

لیکن مجھے حیرت اس بات کی ہے کہ ابھی تک کسی ن لیگی نے ان کو لاہور جا کر میٹرو کے جھولے لینے کا نادر مشورہ کیوں نہیں دیا شاید ایسا کرنے سے ہی ان کو انصاف مل جاتا_
​