تحریک انصاف کے نوٹنکی سرکس نے جس طرح چوری اور سینہ زوری کے ذریعے پاکستان کے جمہوری نظام میں اپنا زہر پھیلا کر اس پر قبضہ کیا ہے، اور اس سازش میں ان کی بوٹ سرکار جس طرح اس کی مکمل سرپرستی کررہی ہے، ان کے پاس قوم کو منہ دکھانے کے لیے کچھ بچا نہیں تھا۔ لہٰذا ان کی ڈرامہ کوئین، عمران احمد خان نیازی آف پاکپتن شریف نے چونے کا کاروبار شروع کیا۔ اپنے بد صورت چہرے پر چوری اور خباثت کی کالک مل لینے کے بعد پوری قوم کو چونا لگانے کی مہم پر کمر بستہ ہوگئے۔
وزیراعظم بننے کے بعد ری سائیکلڈ کاغذ پر تقریر لکھی، لوگوں کو 50 ہزار کی چائے پلائی۔۔۔ پرائم منسٹر ہاؤس میں یونیورسٹی بنانی ہے۔ مگر یونیورسٹی کیسے بنے، وہاں تو ہوائی سرکس شروع ہو گیا ہے۔ پرائم منسٹر ہاؤس سے جناب ڈرامہ کوئین کاہیلی کاپٹر رکشہروز بنی گالہ شریف کے لیے محو پرواز ہوتا ہے۔ اور پھر واپس اسی مقام پر اگلے روز لے کر آجاتا ہے۔
علی محمد خان نوسر باز کے مطابق نیازی کا ہیلی کاپٹر رکشہ بہت 'چیپ' پڑتا ہے کیوں کہ اس میں ایندھن کی جگہ نیازی کا خون جلتا ہے۔ اس کے علاوہ ٹریفک کا مسئلہ بھی کوئی نہیں ہوتا۔
کیوں نہ تحریک انصاف کے نئے پاکستان میں تمام رکشاؤں، خچروں اور گدھا گاڑیوں کو ہیلی کاپٹر میں تبدیل کردیا جائے۔ اس سے بچت عام ہوجائے گی، ایندھن کا خرچہ بچے گا اور ٹریفک جام کے عذاب سے بھی جان چھوٹ جائے گی؟

Sharifs are wrong or zardaris are wrong is different point ,,,, what IK is doing Shd be justified ???
Very sad that u saying what IK doing is nothing because sharifs were worst ???
Come on let’s be sensible please
تحریک انصاف کے نوٹنکی سرکس نے جس طرح چوری اور سینہ زوری کے ذریعے پاکستان کے جمہوری نظام میں اپنا زہر پھیلا کر اس پر قبضہ کیا ہے، اور اس سازش میں ان کی بوٹ سرکار جس طرح اس کی مکمل سرپرستی کررہی ہے، ان کے پاس قوم کو منہ دکھانے کے لیے کچھ بچا نہیں تھا۔ لہٰذا ان کی ڈرامہ کوئین، عمران احمد خان نیازی آف پاکپتن شریف نے چونے کا کاروبار شروع کیا۔ اپنے بد صورت چہرے پر چوری اور خباثت کی کالک مل لینے کے بعد پوری قوم کو چونا لگانے کی مہم پر کمر بستہ ہوگئے۔
وزیراعظم بننے کے بعد ری سائیکلڈ کاغذ پر تقریر لکھی، لوگوں کو 50 ہزار کی چائے پلائی۔۔۔ پرائم منسٹر ہاؤس میں یونیورسٹی بنانی ہے۔ مگر یونیورسٹی کیسے بنے، وہاں تو ہوائی سرکس شروع ہو گیا ہے۔ پرائم منسٹر ہاؤس سے جناب ڈرامہ کوئین کاہیلی کاپٹر رکشہروز بنی گالہ شریف کے لیے محو پرواز ہوتا ہے۔ اور پھر واپس اسی مقام پر اگلے روز لے کر آجاتا ہے۔
علی محمد خان نوسر باز کے مطابق نیازی کا ہیلی کاپٹر رکشہ بہت 'چیپ' پڑتا ہے کیوں کہ اس میں ایندھن کی جگہ نیازی کا خون جلتا ہے۔ اس کے علاوہ ٹریفک کا مسئلہ بھی کوئی نہیں ہوتا۔
کیوں نہ تحریک انصاف کے نئے پاکستان میں تمام رکشاؤں، خچروں اور گدھا گاڑیوں کو ہیلی کاپٹر میں تبدیل کردیا جائے۔ اس سے بچت عام ہوجائے گی، ایندھن کا خرچہ بچے گا اور ٹریفک جام کے عذاب سے بھی جان چھوٹ جائے گی؟
ab to jitna hi liklo beta, ab tumhari qismat main sirf aur sirf rona likha ja chuka hai...RO PATWARI RO...Sahi kaha tha IMRAN ne...main inko takleef paunchaaon ga, inko rulaoon ga main, inko pauhnchay gi takleef.....
RO AUR RO BETA...