بّلے کو نہیں شیر کو ووٹ دوں گا،شیخ رشید کو شرمندگی
شیخ رشید کی ووٹ مانگتے کی آڈیو جاری
پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما طلال چوہدری نے وزیر داخلہ شیخ رشید کی ووٹ مانگتے آڈیو جاری کر دی۔
طلال چوہدری کے ٹوئٹر پر جاری آڈیو میں شیخ رشید 25 جولائی کو آزاد کشمیر انتخابات میں پی ٹی آئی کے لیے ووٹ مانگ رہے ہیں۔
دوسری جانب شیخ رشید کا فون سننے والے نے کہا کہ وہ شیر کو ووٹ دیں گے۔
آڈیو شیئر کرتے ہوئے طلال چوہدری نے لکھا کہ ’یہ شیخ رشید ہی کہتا تھا نوازشریف کی سیاست ختم ہو گئی۔
- سورس