Advertisement

بوڑھا عمران جوان عمران

p12_08.jpg
 
Advertisement
Hakeem jesey jesey boorha hota hey Hikmat jawaan hoti jati hey.
 
Advertisement
Cheater-L is helpless now. imran challenged whole corrupt political system and that Great Leader is now a symbol of change in Pakistan.
His struggle brought a meaningful change and we can see all previous Politican enemies like ANP,MQM,Cheater-L,PPP are singing same song on same tune ,against IK.This is his victory.Khan Sahib,Zinda,Painda Bad.Amin
 
شیخ الکینٹینر کا کردار مجھے ان لڑکوں کا لگتا ہے جو ہمارے بچپن کے زمانے میں کسی گراؤنڈ میں جاری ہمارے کرکٹ میچ کے درمیان اپنا میچ شروع کر دیتے تھے۔
بعض دفعہ تو فیلڈر بھی دھوکہ کھا جاتا تھا کہ کون سی بال کس میچ میں استعمال ہو رہی ہے۔ اکثر فیلڈر دونوں طرف کی فیلڈنگ کر رہے ہوتے تھے۔
ایسے میچ ہم جاری رکھنے پہ مجبور ہوتے تھے۔ وجہ یہ تھی کہ دوسرا گراؤنڈ نہیں ہوتا تھا۔ اگر ایک گروپ دوسرے کو منع کرتا تو لڑائی ہو جاتی تھی جس میں اکثر لڑکے زخمی ہو جاتے تھے۔ ظاہر محلے داری کی وجہ سے یہ سب کچھ برداشت کرنا ہوتا تھا۔
چار چار ٹیمیں ایک ہی گراؤنڈ میں کھیل رہی ہوتی تھیں۔
شیخ الکینٹینر باہر بیٹھا انتظار کرتا رہتا ہے۔ جیسے ہی تحریک انصاف اپنا میچ ن لیگ کے ساتھ شروع کرتی ہے شیخ الکینٹینر نعرے لگاتا ہوا اپنا "دھرنا" مع بریف کیس لے کے میدان میں کود پڑتا ہے۔
سارا کھیل خراب کرنے کے لیے
ایسے کردار ہر معاشرے میں ہر موقع پہ ملتے ہیں۔
ان فتنوں سے نجات بھی نا ممکن ہوتی ہے