رات بارہ بجے پہرا دینے والی عدلیہ اسٹیبلیشمنٹ کا ساتھ نبھاتے ہوۓ ساری حدیں کراس کر گئی۔۔۔ ملک کی جمہوریت کے پاسبان اور وفاداروں ہونے کے دعویداروں کو سندھ ہاؤس کی سرگرمیاں نظر نا آہیں جن کو چند سال قبل لٹکتی شلواریں پر توہین نظر آئی تھی۔ ۔۔ ملک میں بیرونی دباؤ پر قائم حکومت پر نگاہ کرم جاری رہا۔ اس کے مجرمانہ وانون سازی نے کرپشن کو دھندہ بنا دیا عدلیہ چپ چاپ تماشہ دیکھتی رہی۔۔ جمہوری اداروں نے قانون سازی کر کے ملک کے تمام اداروں کے ہاتھ ہاؤں باندھ کر اپنے جآئم معاف کروا لیے۔ عدلیہ کھلی آنکھوں سے قانون کی دھجیاں بکھرتی ہوئی دیکھ کر منہ دوسری طرف کر کے بیٹھ گئی۔۔۔۔ جبکہ فوجی جنرلز اہنے آپ کو نیوٹرلز بتا کر سیاست کی پوری بساط اپن قبضے میں کرنے کے چکروں میں لگے رہے۔ ۔ جن کو ملک دشمن قرار دیا ان کو ہی باہر بھجوایا۔۔ اب ان کو ہی واپس بلایا جا رہا ہے کہ حکومت سازی کریں۔۔ ناجانے پہلے سچے تھے کہ اب جھوٹے ہیں ملک کی عوام مسلسل ایک عذاب میں مبتلا ہے۔۔ نا بجلی نا پانی مہنگائی کا طوفان الگ سے۔۔۔ آدھا ملک پانی میں ڈوبا ہوا ہے مگر ساری کابینہ غیر ملکی دوروں پر ہے ۔۔۔ پاکستان پوریطرح امریکہ کے شکنجے میں آچکا ہے جس کی قیمت پوری قوم کو چکانا پڑے گی۔۔۔ کچھ افراد اپنے مستقبل کے لیے پورا ملک داؤ ہر کگا بیٹھے ہیں۔۔عدالتوں سے توقع تھی کہ شاید بول پڑیں- کچھ نیند سے بیدار ہو جائیں کہ مشرقی پاکستان والی تاریخ دھرائی جا رہی ہے مگر کچھ نیرو بانسی بجا رہے ہیں۔۔۔ ایک انقلاب پھٹنے کو تیار ہے مگر تماش بین نیوٹرلز بضد ہیں کہ تماشہ ہم بھی دیکھیں گے

Amber I can feel the pain in your heart in penning down these few lines for your mother land.
Well, I can only say that...
جب عدالتوں میں راشی ججز انصاف کی کرسی پر براجمان ہوں تو ملک اسی طرح لاقانونیت میں مبتلا رہتا ہے ۔ ہماری عدالتوں میں ایک جج ایسا نہیں جو انصاف کے ساتھ کھڑا ہو سکے ۔ انہوں نے مرنا نہیں، ہمیشہ یہاں ہی رہیں گے ۔ افسوس ناک
رات بارہ بجے پہرا دینے والی عدلیہ اسٹیبلیشمنٹ کا ساتھ نبھاتے ہوۓ ساری حدیں کراس کر گئی۔۔۔ ملک کی جمہوریت کے پاسبان اور وفاداروں ہونے کے دعویداروں کو سندھ ہاؤس کی سرگرمیاں نظر نا آہیں جن کو چند سال قبل لٹکتی شلواریں پر توہین نظر آئی تھی۔ ۔۔ ملک میں بیرونی دباؤ پر قائم حکومت پر نگاہ کرم جاری رہا۔ اس کے مجرمانہ وانون سازی نے کرپشن کو دھندہ بنا دیا عدلیہ چپ چاپ تماشہ دیکھتی رہی۔۔ جمہوری اداروں نے قانون سازی کر کے ملک کے تمام اداروں کے ہاتھ ہاؤں باندھ کر اپنے جآئم معاف کروا لیے۔ عدلیہ کھلی آنکھوں سے قانون کی دھجیاں بکھرتی ہوئی دیکھ کر منہ دوسری طرف کر کے بیٹھ گئی۔۔۔۔ جبکہ فوجی جنرلز اہنے آپ کو نیوٹرلز بتا کر سیاست کی پوری بساط اپن قبضے میں کرنے کے چکروں میں لگے رہے۔ ۔ جن کو ملک دشمن قرار دیا ان کو ہی باہر بھجوایا۔۔ اب ان کو ہی واپس بلایا جا رہا ہے کہ حکومت سازی کریں۔۔ ناجانے پہلے سچے تھے کہ اب جھوٹے ہیں ملک کی عوام مسلسل ایک عذاب میں مبتلا ہے۔۔ نا بجلی نا پانی مہنگائی کا طوفان الگ سے۔۔۔ آدھا ملک پانی میں ڈوبا ہوا ہے مگر ساری کابینہ غیر ملکی دوروں پر ہے ۔۔۔ پاکستان پوریطرح امریکہ کے شکنجے میں آچکا ہے جس کی قیمت پوری قوم کو چکانا پڑے گی۔۔۔ کچھ افراد اپنے مستقبل کے لیے پورا ملک داؤ ہر کگا بیٹھے ہیں۔۔عدالتوں سے توقع تھی کہ شاید بول پڑیں- کچھ نیند سے بیدار ہو جائیں کہ مشرقی پاکستان والی تاریخ دھرائی جا رہی ہے مگر کچھ نیرو بانسی بجا رہے ہیں۔۔۔ ایک انقلاب پھٹنے کو تیار ہے مگر تماش بین نیوٹرلز بضد ہیں کہ تماشہ ہم بھی دیکھیں گے
رات بارہ بجے پہرا دینے والی عدلیہ اسٹیبلیشمنٹ کا ساتھ نبھاتے ہوۓ ساری حدیں کراس کر گئی۔۔۔ ملک کی جمہوریت کے پاسبان اور وفاداروں ہونے کے دعویداروں کو سندھ ہاؤس کی سرگرمیاں نظر نا آہیں جن کو چند سال قبل لٹکتی شلواریں پر توہین نظر آئی تھی۔ ۔۔ ملک میں بیرونی دباؤ پر قائم حکومت پر نگاہ کرم جاری رہا۔ اس کے مجرمانہ وانون سازی نے کرپشن کو دھندہ بنا دیا عدلیہ چپ چاپ تماشہ دیکھتی رہی۔۔ جمہوری اداروں نے قانون سازی کر کے ملک کے تمام اداروں کے ہاتھ ہاؤں باندھ کر اپنے جآئم معاف کروا لیے۔ عدلیہ کھلی آنکھوں سے قانون کی دھجیاں بکھرتی ہوئی دیکھ کر منہ دوسری طرف کر کے بیٹھ گئی۔۔۔۔ جبکہ فوجی جنرلز اہنے آپ کو نیوٹرلز بتا کر سیاست کی پوری بساط اپن قبضے میں کرنے کے چکروں میں لگے رہے۔ ۔ جن کو ملک دشمن قرار دیا ان کو ہی باہر بھجوایا۔۔ اب ان کو ہی واپس بلایا جا رہا ہے کہ حکومت سازی کریں۔۔ ناجانے پہلے سچے تھے کہ اب جھوٹے ہیں ملک کی عوام مسلسل ایک عذاب میں مبتلا ہے۔۔ نا بجلی نا پانی مہنگائی کا طوفان الگ سے۔۔۔ آدھا ملک پانی میں ڈوبا ہوا ہے مگر ساری کابینہ غیر ملکی دوروں پر ہے ۔۔۔ پاکستان پوریطرح امریکہ کے شکنجے میں آچکا ہے جس کی قیمت پوری قوم کو چکانا پڑے گی۔۔۔ کچھ افراد اپنے مستقبل کے لیے پورا ملک داؤ ہر کگا بیٹھے ہیں۔۔عدالتوں سے توقع تھی کہ شاید بول پڑیں- کچھ نیند سے بیدار ہو جائیں کہ مشرقی پاکستان والی تاریخ دھرائی جا رہی ہے مگر کچھ نیرو بانسی بجا رہے ہیں۔۔۔ ایک انقلاب پھٹنے کو تیار ہے مگر تماش بین نیوٹرلز بضد ہیں کہ تماشہ ہم بھی دیکھیں گے
They think they can ‘manage’ as always ……
They think by gagging reality will change ……
They think youth is I’ll informed ……
They are sadly mistaken to the point of putting Pakistan’s sovereignty and pride at stake ….. :(