Musafir123
Senator (1k+ posts)
بول ٹی وی کی انتظامیہ کوشوکازنوٹس جاری
By: Samaa Web Desk
[FONT=nassim !important] پاکستان[/FONT]
December 23, 2016
[FONT=nassim !important]By: Samaa Web Desk
[FONT=nassim !important] پاکستان[/FONT]
December 23, 2016

پیمرا کی جانب سے جاری نوٹس میں بول ٹی وی کے چار ڈائریکٹرز کو اگلے ماہ چھ جنوری کو ہیڈآفس پیمرا طلب کیاگیاہے۔ پیمرا کا موقف ہے کہ ان ڈائریکٹرز کی
سیکورٹی کلئیرنس نہیں ہوئی ہے۔ سیکورٹی کلئیرنس نہ ہونے پر انھیں شوکاز دیا گیاہے۔


میں آئی ہے ۔ سماء
Source link: https://www.samaa.tv/urdu/pakistan/2016/12/626822/