رمیز راجہ بے چارے نے ایک بیان کیا دے دیا، میڈیا کے کچھ لوگ سوشل میڈیا پر اس کے خلاف پھٹنے لگیں، اس سے ہمارے میڈیا کے کچھ لوگوں کی ذہنی سطح کا اندازہ لگا لیں کہ جس میڈیا پر اوسط درجے کی ذہنی صلاحیتو ں کے کئی ایف اے اور بی اے پاس دانشور مسئلہ فلسطین سے لے کر شاہد آفریدی کی بیٹنگ اور شان کی ایکٹنگ حتی کہ موسمیاتی تبدیلیوں پر بھی "ماہرانہ" رائے دے رہے ہوتے ہین اور ہر دوسرا بندہ سینئرتجزیہ کار کہلاتا ہے
اس کے بہت سےلوگ کسی پاکستانی کو اپنی رائے کے اظہار کا حق دینے کے لیے بھی تیار نہیں. معاشرے کو انتہا پسندی کا طعنہ دینے والوں کی اپنی انتہا پسندی، تنگ نظریاور اپنی سوچ زور زبردستی مسلط کرنے کے رویوں پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے.
ملاحظہ کیجئے رمیز راجہ کے آزادی اظہار پر ہمارے صحافیوں نے کس فسطائیت کا مظاہرہ کیا؟
Ramiz is absolutely right. We the people deserve this situation after voting for corrupts in the past and still not learning from our mistakes. Just take a look at the response of these so called intellectuals
رمیز راجہ بے چارے نے ایک بیان کیا دے دیا، میڈیا کے کچھ لوگ سوشل میڈیا پر اس کے خلاف پھٹنے لگیں، اس سے ہمارے میڈیا کے کچھ لوگوں کی ذہنی سطح کا اندازہ لگا لیں کہ جس میڈیا پر اوسط درجے کی ذہنی صلاحیتو ں کے کئی ایف اے اور بی اے پاس دانشور مسئلہ فلسطین سے لے کر شاہد آفریدی کی بیٹنگ اور شان کی ایکٹنگ حتی کہ موسمیاتی تبدیلیوں پر بھی "ماہرانہ" رائے دے رہے ہوتے ہین اور ہر دوسرا بندہ سینئرتجزیہ کار کہلاتا ہے
اس کے بہت سےلوگ کسی پاکستانی کو اپنی رائے کے اظہار کا حق دینے کے لیے بھی تیار نہیں. معاشرے کو انتہا پسندی کا طعنہ دینے والوں کی اپنی انتہا پسندی، تنگ نظریاور اپنی سوچ زور زبردستی مسلط کرنے کے رویوں پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے.
ملاحظہ کیجئے رمیز راجہ کے آزادی اظہار پر ہمارے صحافیوں نے کس فسطائیت کا مظاہرہ کیا؟
What makes me laugh, is that for decades EVERY Pakistani who has ever watched a cricket match has an OPINION on our cricket team....(usually critical)...
But one cricketer gives an opinion on media and politics and everyone is losing their minds lol
Ther's nothing wrong in commenting about politics from Ramiz,he has all the right to do so as we all have but for me, the problem is his selection of words( ****** UP) ( HURCHOPO) ETC.
Normally he comes across quite decent,sophisticated & we'll spoken person. To be honest I was really shocked about his selection of words,I wasn't expecting that from him.
This Rameez Raja enjoyed the coverage of his tooti pooti English by same media and bringing him to shows but now media is suddenly bad because his buddy Imran Khan is criticised?
Some people have no shame. These people are here because of the same media that they criticise.
Imagine if all media boycotted Rameez Raja, he would be begging on all fours
رمیز راجہ بے چارے نے ایک بیان کیا دے دیا، میڈیا کے کچھ لوگ سوشل میڈیا پر اس کے خلاف پھٹنے لگیں، اس سے ہمارے میڈیا کے کچھ لوگوں کی ذہنی سطح کا اندازہ لگا لیں کہ جس میڈیا پر اوسط درجے کی ذہنی صلاحیتو ں کے کئی ایف اے اور بی اے پاس دانشور مسئلہ فلسطین سے لے کر شاہد آفریدی کی بیٹنگ اور شان کی ایکٹنگ حتی کہ موسمیاتی تبدیلیوں پر بھی "ماہرانہ" رائے دے رہے ہوتے ہین اور ہر دوسرا بندہ سینئرتجزیہ کار کہلاتا ہے
اس کے بہت سےلوگ کسی پاکستانی کو اپنی رائے کے اظہار کا حق دینے کے لیے بھی تیار نہیں. معاشرے کو انتہا پسندی کا طعنہ دینے والوں کی اپنی انتہا پسندی، تنگ نظریاور اپنی سوچ زور زبردستی مسلط کرنے کے رویوں پر افسوس ہی کیا جا سکتا ہے.
ملاحظہ کیجئے رمیز راجہ کے آزادی اظہار پر ہمارے صحافیوں نے کس فسطائیت کا مظاہرہ کیا؟
This Rameez Raja enjoyed the coverage of his tooti pooti English by same media and bringing him to shows but now media is suddenly bad because his buddy Imran Khan is criticised?
Some people have no shame. These people are here because of the same media that they criticise.
Imagine if all media boycotted Rameez Raja, he would be begging on all fours
Democracy and freedom of speech and expression are the cornerstones of the Civilised societies and journalist are the custodians of this, but in the land of pure we must ask our so-called journalist “koon loog ho tusi?”