insaf-tiger
Banned
یہ تھریڈ ان لوگوں کے لئے بنا رہا ہوں جو حقیقت میں عمران خان کے بنی گالا کا جو ایشو ہے اسسے جاننا چاہتے ہیں .باکی سمیہ کوکینی اور قطری مرہم کے دلالوں کے لئے نہیں وہ چولیں مارتے رہیں گیں .عمران خان نے کاؤنٹی کرکٹ سے جو پیسہ کمایا اسس سے اسی کے عشرے میں لندن میں فلیٹ خریدا جو ٢٠٠٠ میں دس کروڑ کا ہو چوکا تھا . تو سوال نمبر ایک کا جواب ہے پیسہ کمایا کہاں سے انگلینڈ سے ٹیکس انگلینڈ میں کٹ کے اتا ہے ویسے بھی پاکستان کا اس سے تعلق نہیں پیسے یہاں نہیں کمائے . اب ایک دوسرا سوال جو غیر ضروری ہے لیکن اسس وقت اہم ہے جب پیسے کمانے کا ذریع نہ بتایا جا سکے اور وہ ہے کے ہے کس کے نام .عمران خان صاحب نے جمائما کے نام سے گھر بنایا ہم سب لوگ پاکستانی بیویوں کے نام ہی پراپرٹی بناتے ہیں جب پیسے دیے گئے تو زمین خریدنے اور ٹرانسفر وف اونرشپ کا ٹیکس ہوتا ہے وہ جب جمائما کے نام سے خریدا گیا تو وہ سب ٹیکس پے کر دیا گیا .
یہاں ایک جاہل لوگ سوال اٹھاتے ہیں کے یہ پراپرٹی بےنامی ہے . یہ سوال وہ جاہل لوگ اٹھاتے ہیں ایک جنہیں قانون کا پتا ہے نہیں ہے اور دوسرے مرہم قطری کے قتورے . کیوں کے کوئی بھی پراپرٹی بے نامی نہیں ہوتی . یا وہ کسی شخص کے نام ہوتی ہیں یا کسی کمپنی کے . جسے عمران خان کا بنی گالا جمائما کے نام پر خریدا گیا تو بےنامی کہاں سے ہوا .
اب ایک ویڈیو ہے جو کاشف عباسی کے شو کی پیش کی جاتی ہے جس میں خان صاحب اور کاشف عباسی دونون کو قانون کا پتا نہیں . وہ یہ ہے کے ٹرانزیکشن بےنامی ہےاس ٹرانسفر میں جس میں جمائما نے گفت ڈیل کے تحت خان صاحب کے نام گھر ٹرانسفر کیا طلاق کے بعد . یہاں دو سوال ہیں بےنامی ٹرانزیکشن کیوں کی گفت ڈیل کیوں لی . گفت ڈیل اسس لئے کے ایک دفعہ بیگم کے نام سے گھر لے کر گوورنامنٹ کو ٹرانسفر ٹیکس اور فی دے دی گئی تھی دوبارہ ٹرانسفر جو طلاق کی وجہ سے ہوا اسس میں دوبارہ ٹیکس اور فی کیوں دیا جائے اگر طلاق نہ ہوتی تو گھر جمائما کے نام ہے رہتا .یہ گفت ڈیل اسی لئے حکومت نے بنائ تھی اسی طرح کے موملات کے لئے .
اب اگلا سوال بے نامی ٹرانزیکشن کیوں ہوئی .قانونی طریقہ یہ ہے کے جب سٹیمپ پیپر لکھا جاتا ہے اونرشپ کا تو اسس میں دو خانے ہوتے ہیں .ایک میں مکمل رقم جس میں پراپرٹی کا سودا ہوا اور دوسرا خانہ جس میں اس رقم کا آدھا حصہ لکھا جاتا ہے .. مسلان خانہ نمبر ایک ایک کروڑ خانہ نمبر دو .نصف جس کے مبلغ پچاس لاکھ . پھر اسس رقم پر جتنی ٹرانسفر فی اور ٹیکس بنتا ہے وہ ایک اور خانہ میں لکھا جاتا ہے .
اب جب گفت ڈیل میں کوئی پیسے کا لین دین نہیں ہوا تو قانونی طور پر ان خانو میں سفر رقم نصف جس کے آدھا سفر نہیں لکھا جاتا کیوں کے قانون کی کتاب میں کوئی پراپرٹی سفر پر ٹرانسفر نہیں ہوتی . لہٰذا جب ٹرانزیکشن میں کوئی رقم شامل نہ ہو تو ٹرانزیکشن بےنامی لکھی جاتی ہے .
سمجھدار وکیل اکثر ایک روپیہ نصف جس کے پچاس پیسے لکھ دیتے ہیں جسے اعتزاز احسن نے زرداری کے کیس کے کنٹریکٹ میں ایک روپیہ فی لکھ دی تاکے بے نامی نہ کہا جائے . خان صاحب کا وکیل یقینن کوئی حامد خان کی طرح تھا کام سر سے اتارا . مگر قانون کی کتاب میں جس ٹرانسفر میں پیسے شامل نہ ہوں مگر صرف
اونرشپ ٹرانسفر ہو وہاں ٹرانزیکشن بے نامی لکھی جاتی ہے . اب یہ ہے تکنیکی نکتہ جو اس کاشف عباسی کو بھی نہیں پتا اور خان صاحب کو خود بھی اور خان صاحب بضد ہیں پراپرٹی بےنامی کیسے ہو گی وہ ٹھیک کہ رہے ہیں پہلے جمائما کے نام پھر خان صاحب کے نام . ٹرانزیکشن دوسری ٹرانسفر میں میں بےنامی ہے بلکل بے نامی ہی ہو گی پیسے ہے نہیں شامل .. اب جس نے اپنی ... کے لئے کوکین خریدنی ہے چمبہ ہاؤس بھجنے سے پہلے وہ لڈی ڈالتا رہے . میرے اسس پے ٹھنڈ ہے جو مرضی کر لو نورا نہ بتا سکتا ہے پیسہ کمایا کہاں سے نہ بتا سکتا ہے ٹیکس کتنا دیا نہ بتا سکتا ہے پراپرٹیز خریدی کب نہ بتا سکتا ہے پس ٹرانسفر کیسے ہوا قطری مریم اگر اپنی اور قطری جا سم کی اگر فلم بھی دکھا دے کے اسس ایک پیسے دیے تھے تو بھی ہم یہ مانیں گیں نہیں یہ پیسہ جو لندن اسپین دوبئی آسٹریلیا نیو زیلنڈ گیا ہے یہ ہمارا ہے اور یہ ہم ان حرام خوروں اور ان کے جعلی پٹواریوں کے پچھواڑے سے بھی نکال کر رہیں گیں اور پاکستانیوں پر لگائیں گیں انشاللہ .پٹ لو جو تم پٹ سکتے ہو .. جی ایچ کیو کے دلالو

Last edited by a moderator: