Advertisement

بنگلہ دیشی سفیر پاکستان سے روانہ

1-7-2016_71838_1.gif

http://jang.com.pk/jang/jan2016-daily/07-01-2016/u71838.htm
​
 
Advertisement
وزارت داخلہ کے بزرجمہروں کے مطابق بنگلہ دیشی سفیر ملک کے منافی خطرناک سرگرمیوں میں ملوث تھیں اسلئے انہیں پاکستان سے نکال دیا گیا
عوام ان کدو کے سر والوں سے پوچھنے میں حق بجانب ہونگے کہ اگر یہ سچے ہیں تو اس سے پہلے کیوں سوتے رہے-
اگر موشومی رحمان ایسی سرگرمیوں میں ملوث تھی تو انہیں اسی وقت جاگ کیوں آئ جب بنگلہ دیش نے پاکستانی سفارت خانے کی ایک ملازم خاتون کو واپس بھیج دیا تھا جسکے خلاف انہوں نے پروف دیا ہے کہ کسطرح ایک مذہبی دہشت گرد نے اعتراف کیا کہ یہ عورت پاکستان سے انکی تنظیم کیلئے فنڈز اکٹھے کر رہی تھی جبکہ پاکستانی وزارت داخلہ کے بھونپوؤں نے وضاحت نہیں کی کہ بنگلہ دیشی سفیر کی منفی سرگرمیاں کیا تھیں
بجاۓ اس کے کہ پاکستان اس خاتون سے انویسٹیگیٹ کرتا کہ اس نے کیوں مذہبی گروہوں کیلئے فنڈنگ کی الٹا انہوں نے بنگلہ دیشی سفیر کو ملک بدر کردیا
موجودہ حالات میں پاکستان سفارتی تنہائی کا پہلے ہی شکار ہے اوپر سے وزارت داخلہ کا یہ احمقانہ قدم پاکستان کی سفارتی تنہائی میں مزید اضافہ کردے گا
پاکستانی وزیر داخلہ جوتی پر جوتی مارنے کے عادی ہیں اور موجودہ قدم بھی اسی ترکی بہ ترکی جواب کے طور پر اٹھایا گیا ہے

پچھلے دنوں انہوں نے ڈین جونز جیسے گریٹ کھلاڑی کو پاکستان سے ڈی پورٹ کر کے بڑی بڑھکیں ماری تھیں مگر اس کے صرف ایک ہفتے بعد جب مودی کا ڈیڑھ سو بندوں پر مشتمل قافلہ بغیر ویزوں کے پاکستان در آیا تو مسٹر بین ہونق بنے بیٹھے رہے
اب بھی یہی ہونا ہے اگر بنگلہ دیش نے اپنے سفارتی تعلقات پاکستان سے ختم کر لئے تو یہی وزیر داخلہ چپ سادہ لے گی اور وزیر اعظم حسینہ واجد کے ترلے کرتے پھریں گے ​
 
Last edited:
Advertisement
مجھے نہی لگتا کے پاکستان کی وزارت خارجہ نے کچھ غلط کیا
یہ ہمیشہ سے روایت رہی ہے
جیسی کرنی ویسی بھرنی
امریکا برطانیہ کے سفارت خانوں کے باہر لگی گوروں کی ویزا حاصل کرنے کی لمبی قطاریں
اور مشکل سے ویزا جاری کرنے کی روایت بھی اسی سلسلے کی کری ہے

جیسا وو ملک ہمارے ساتھ کرتے ہیں ہمیں بھی ویسا ہی کرنا ہوتا ہے
​
 
Ager Pakistani Safeer America mein American mukhalif activities mein mulawis ho to americans Pakistani safeer k sath kya karen gay?
جناب بنگلہ دیش نے سفیر کی بجاۓ ایک اہلکار کو نکالا ہے اور اس کی وجہ بھی بتا دی ہے جبکہ وزارت داخلہ نے وجہ بتاۓ بغیر سفیر کو ہی نکال دیا ہے، اگر اتنا سیریس معاملہ تھا تو پہلے کیوں نہیں نکالا ؟

دوسری بات یہ کہ ماضی میں انہوں نے جب بھی سفارتی تعلقات خراب کیے ہمارے حکمرانوں نے ہی انکی منتیں کی ہیں اس بار بھی ایسا ہی ہوگا
 
مجھے نہی لگتا کے پاکستان کی وزارت خارجہ نے کچھ غلط کیا
یہ ہمیشہ سے روایت رہی ہے
جیسی کرنی ویسی بھرنی
امریکا برطانیہ کے سفارت خانوں کے باہر لگی گوروں کی ویزا حاصل کرنے کی لمبی قطاریں
اور مشکل سے ویزا جاری کرنے کی روایت بھی اسی سلسلے کی کری ہے

جیسا وو ملک ہمارے ساتھ کرتے ہیں ہمیں بھی ویسا ہی کرنا ہوتا ہے
​

عجیب بلکہ غریب منطق ہے ، اگر انکے سفارت خانوں کے آگے لائینیں لگی ہوتی ہیں تو اس میں انکا کیا قصور ؟ شائد انکا قصور یہ ہے کہ انہوں نے مادی ترقی کی ہے اور اپنے معاشروں کو پڑھا لکھا ، انسانوں کے رہنے کے قابل بنایا ہے اسلئے اچھی زندگی کے متلاشی ادھر جانا چاہتے ہیں
رہی بات کہ وہ ویزے کیوں نہیں دیتے تو اسکا جواب آپکو معلوم ہے کہ اگر وہ سبکو ویزے دینے لگ جائیں تو ادھر کی پاپولیشن بیس کروڑ اور ہماری بمشکل ایک کروڑ رہ جاۓ گی جن میں اکثریت بوڑھوں کی ہوگی
 
جناب بنگلہ دیش نے سفیر کی بجاۓ ایک اہلکار کو نکالا ہے اور اس کی وجہ بھی بتا دی ہے جبکہ وزارت داخلہ نے وجہ بتاۓ بغیر سفیر کو ہی نکال دیا ہے، اگر اتنا سیریس معاملہ تھا تو پہلے کیوں نہیں نکالا ؟
دوسری بات یہ کہ ماضی میں انہوں نے جب بھی سفارتی تعلقات خراب کیے ہمارے حکمرانوں نے ہی انکی منتیں کی ہیں اس بار بھی ایسا ہی ہوگا
Unhon ny kya kiya, hum ny kya kiya, yeh aik alag discussion hai, but mera question yeh hai k ager yeh kisi developed country mein aisa hota to un ka kya action hota?
Developed country k action ko lay k hum compare ker sakty hain k pakistan and bangladesh mein say dono ny jo kiya, kitna sahi aur kitna ghalat kiya.
 
سوال کوی ایسا مشکل نہیں کہ مجھے سوچنا پڑتا ، جواب تو دے دیا تھا بہرحال مزید وضاحت کرتا چلوں کہ اگر امریکہ ہمارے سفیر کو نکالتا ہے تو وجہ بتائی جاتی ہے جبکہ ہماری حکومت نے ایسی کوی وجہ نہیں بتائی صرف ملک دشمن منفی سرگرمیاں وجہ بتائی ہے جو کہ کافی نہیں ہے انہیں کھل کر بتانا ہوگا کہ وہ منفی سرگرمیاں کیا تھیں یا یہ بات تسلیم کریں کہ کوی وجہ نہیں تھی بس ایک کام جو بنگلہ دیش نے کیا اس کا بدلہ لینا مقصود تھا
 
Badla lena b aik waja hai
 
Badla lena b aik waja hai
پاکستان میں چوبیس دہشت گرد تنظیمیں کام کرر ہی ہیں اسلئے مجھے تو انکا موقف ہی درست دکھائی دیتا ہے کیونکہ یہ کئی تنظیموں پر پورا پورا ہاتھ رکھتے ہیں جبکہ بنگلہ حکومت دہشت گردی اور ایکسٹریم ازم کے خلاف سخت ایکشن لے رہی ہے
 
Jis din Pakistan ny extremists k khilaf sakht action lay liya, sub say pehly aap pakry jayen gay