- Joined
- Apr 19, 2010
- Posts
- 11,403
- Reaction score
- 18,786
- Points
- 113
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Itnaa facts ko jo India our BD ka loghoon na khud dia haan. Dushman ka baseless propaganda par yaqeen karna ka liaa tara jasa baghairat hona zaroori haa.بنگالیوں نے مرچ مصالحہ لگا کے پاکستانی فوج کو شیطان ثابت کیا اور یہ جاہل آصف محمود نمک حلالی (لفافہ جرنلزم) کا حق ادا کرتے ہوئے پاک فوج کو فرشتہ ثابت کر کے چھوڑے گا۔ جھوٹا مکار فریبی۔
خود بریگیڈیئر صدیق سالک شہید نے اپنی کتاب میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا میں لکھا ہے کہ کچھ پاکستانی فوجی واقعی بنگالی خواتین کی عصمت دری کے واقعات میں ملوث تھے۔ یہ بھی بتایا کہ محلوں کی تلاشی کے بہانے کچھ فوجی بدمعاشیاں (حرام کاری) کرتے تھے۔
جنرل نیازی مردود اپنے ہیلی کاپٹر پر شام کے وقت ایک خاتون رپورٹر کو بریفنگ دینے کے لیے ساتھ لے جاتا تھا۔
بریگیڈیئر صاحب یحیٰ ملعون کی خباثت کا بھی ذکر کرتے ہیں۔
صدیق سالک مشرقی پاکستان کے سانحہ کے دوران بذات خود وہاں تعینات تھے۔ ان کی کتاب میں براہ راست مشاہدے کے علاوہ فرسٹ ہینڈ انفارمیشن ہے۔
سر میلا بوز کو کتاب لکھے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں40, 45 سال بعد کتنا اچھا سچ لکھ سکتی ہے؟
یہ ********* شرابی کبابی بدکار جرنیل انسان کے بچے ہوتے تو اللہ ان کی ایک لاکھ فوج کو ازلی دشمن ہندوستان کے آگے ذلیل و رسوا نہ کرتا۔
بجائے اس کے کہ اپنے ***** کاموں کا اعتراف کریں، قوم سے معافی مانگیں اور سیاست میں گھسنے کے بجائے کانوں کو ہاتھ لگائیں، یہ بے غیرت اپنے لفافہ صحافیوں کے جھوٹ کے پلندوں کے ذریعے اپنے سیاہ کارناموں پر پردہ ڈلوا رہے ہیں۔
Written by a PISS DRINKER1971 Bangladesh genocide
From Wikipedia, the free encyclopedia
The genocide in Bangladesh began on 26 March 1971 with the launch of Operation Searchlight,[5] as West Pakistanbegan a military crackdown on the Eastern wing of the nation to suppress Bengali calls for self-determination rights.[6]During the nine-month-long Bangladesh war for independence, members of the Pakistani military and supporting Islamist militias from Jamaat-e-Islami[7] killed up to 3,000,000[4][8] people and raped between 200,000 and 400,000 Bangladeshi women,[8][9] according to Bangladeshi and Indian sources,[10] in a systematic campaign of genocidal rape.[11][12] In December 2011, a BBC News report cited unnamed "independent researchers" as claiming that between 300,000 and 500,000 people were killed. The actions against women were supported by Muslim religious leaders, who declared that Bengali women were gonimoter maal (Bengali for "public property").[13] As a result of the conflict, a further eight to ten million people, mostly Hindus,[14] fled the country at the time to seek refuge in neighbouring India. It is estimated that up to 30 million civilians became internally displaced.[8]
Many of those killed were the victims of radical religious paramilitary militias formed by the West Pakistani Army, including the Razakars, Al-Shams and Al-Badrforces.[87][88] There are many mass graves in Bangladesh,[89][90] and more are continually being discovered (such as one in an old well near a mosque in Dhaka, located in the Mirpur region of the city, which was discovered in August 1999).[91] The first night of war on Bengalis, which is documented in telegrams from the American Consulate in Dhaka to the United States State Department, saw indiscriminate killings of students of Dhaka University and other civilians.[92]
PISS DRINKERبنگالیوں نے مرچ مصالحہ لگا کے پاکستانی فوج کو شیطان ثابت کیا اور یہ جاہل آصف محمود نمک حلالی (لفافہ جرنلزم) کا حق ادا کرتے ہوئے پاک فوج کو فرشتہ ثابت کر کے چھوڑے گا۔ جھوٹا مکار فریبی۔
خود بریگیڈیئر صدیق سالک شہید نے اپنی کتاب میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا میں لکھا ہے کہ کچھ پاکستانی فوجی واقعی بنگالی خواتین کی عصمت دری کے واقعات میں ملوث تھے۔ یہ بھی بتایا کہ محلوں کی تلاشی کے بہانے کچھ فوجی بدمعاشیاں (حرام کاری) کرتے تھے۔
جنرل نیازی مردود اپنے ہیلی کاپٹر پر شام کے وقت ایک خاتون رپورٹر کو بریفنگ دینے کے لیے ساتھ لے جاتا تھا۔
بریگیڈیئر صاحب یحیٰ ملعون کی خباثت کا بھی ذکر کرتے ہیں۔
صدیق سالک مشرقی پاکستان کے سانحہ کے دوران بذات خود وہاں تعینات تھے۔ ان کی کتاب میں براہ راست مشاہدے کے علاوہ فرسٹ ہینڈ انفارمیشن ہے۔
سر میلا بوز کو کتاب لکھے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں40, 45 سال بعد کتنا اچھا سچ لکھ سکتی ہے؟
یہ ********* شرابی کبابی بدکار جرنیل انسان کے بچے ہوتے تو اللہ ان کی ایک لاکھ فوج کو ازلی دشمن ہندوستان کے آگے ذلیل و رسوا نہ کرتا۔
بجائے اس کے کہ اپنے ***** کاموں کا اعتراف کریں، قوم سے معافی مانگیں اور سیاست میں گھسنے کے بجائے کانوں کو ہاتھ لگائیں، یہ بے غیرت اپنے لفافہ صحافیوں کے جھوٹ کے پلندوں کے ذریعے اپنے سیاہ کارناموں پر پردہ ڈلوا رہے ہیں۔
بنگالیوں نے مرچ مصالحہ لگا کے پاکستانی فوج کو شیطان ثابت کیا اور یہ جاہل آصف محمود نمک حلالی (لفافہ جرنلزم) کا حق ادا کرتے ہوئے پاک فوج کو فرشتہ ثابت کر کے چھوڑے گا۔ جھوٹا مکار فریبی۔
خود بریگیڈیئر صدیق سالک شہید نے اپنی کتاب میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا میں لکھا ہے کہ کچھ پاکستانی فوجی واقعی بنگالی خواتین کی عصمت دری کے واقعات میں ملوث تھے۔ یہ بھی بتایا کہ محلوں کی تلاشی کے بہانے کچھ فوجی بدمعاشیاں (حرام کاری) کرتے تھے۔
جنرل نیازی مردود اپنے ہیلی کاپٹر پر شام کے وقت ایک خاتون رپورٹر کو بریفنگ دینے کے لیے ساتھ لے جاتا تھا۔
بریگیڈیئر صاحب یحیٰ ملعون کی خباثت کا بھی ذکر کرتے ہیں۔
صدیق سالک مشرقی پاکستان کے سانحہ کے دوران بذات خود وہاں تعینات تھے۔ ان کی کتاب میں براہ راست مشاہدے کے علاوہ فرسٹ ہینڈ انفارمیشن ہے۔
سر میلا بوز کو کتاب لکھے جمعہ جمعہ آٹھ دن ہوئے ہیں40, 45 سال بعد کتنا اچھا سچ لکھ سکتی ہے؟
یہ ********* شرابی کبابی بدکار جرنیل انسان کے بچے ہوتے تو اللہ ان کی ایک لاکھ فوج کو ازلی دشمن ہندوستان کے آگے ذلیل و رسوا نہ کرتا۔
بجائے اس کے کہ اپنے ***** کاموں کا اعتراف کریں، قوم سے معافی مانگیں اور سیاست میں گھسنے کے بجائے کانوں کو ہاتھ لگائیں، یہ بے غیرت اپنے لفافہ صحافیوں کے جھوٹ کے پلندوں کے ذریعے اپنے سیاہ کارناموں پر پردہ ڈلوا رہے ہیں۔
اچھا تو آپ نے صدیق سالک کی رپوتاژ کتاب سے تیس لاکھ گن لئے، دس لاکھ گنے دس ہزار گنے یا پانچ سو گنے یا پندرہ بیس گنے ـ
دو بالکل مختلف معاملات کو جوڑ کر آپ اپنا لچ نہ تلیں ـ آپکے پاس کوئی ایسٹیمیٹ جو حقیقتا گراؤنڈ پر کیا گیا ہے تو بتایں، جن لوگوں نے تعداد بتائی ہو اگر کے نمبرز میں غلطی ہے تو بتایں ، ورنہ کہیں کہ آپکو معلوم نہیں ــ شرمیلا ٹیگور کی کتاب بنگال کی اسوقت کی دستاویزات پر مبنی ہے، اگر آپ کو ان بنگالی سورسس پر اعتراض ہے تو بتایں ـ
حمود الرحمن کمیشن نے جنگ کے دوران چونسٹھ ہزار ( ہر طریقے) سے ہلاکتوں کے اعدادوشمار دیے ہیں آپ کو فوج کی روزانہ کی رپورٹ سے گنی گئی تعداد پر اعتراض ہے تو بتایں ــ
بہاریوں کی ہلاکتیں کتنی تھیں - انکے بھی گراؤنڈ پر ایسٹیمیٹ موجود ہیں ــ مجیب کے عہد میں مجیب باینی اور مکتی باہنی نے کتننے قتل کئے، آپ اس سے بارے میں بتایں ـ مگر صدیق سالک کی کتاب سے آپ تعدادکیسے ڈھونڈ لیں گےاس ساینس اور سٹیتسٹکس کا وجود تو گھڑ کر بنانا پڑے گا ــ
1971 Bangladesh genocide
From Wikipedia, the free encyclopedia
The genocide in Bangladesh began on 26 March 1971 with the launch of Operation Searchlight,[5] as West Pakistanbegan a military crackdown on the Eastern wing of the nation to suppress Bengali calls for self-determination rights.[6]During the nine-month-long Bangladesh war for independence, members of the Pakistani military and supporting Islamist militias from Jamaat-e-Islami[7] killed up to 3,000,000[4][8] people and raped between 200,000 and 400,000 Bangladeshi women,[8][9] according to Bangladeshi and Indian sources,[10] in a systematic campaign of genocidal rape.[11][12] In December 2011, a BBC News report cited unnamed "independent researchers" as claiming that between 300,000 and 500,000 people were killed. The actions against women were supported by Muslim religious leaders, who declared that Bengali women were gonimoter maal (Bengali for "public property").[13] As a result of the conflict, a further eight to ten million people, mostly Hindus,[14] fled the country at the time to seek refuge in neighbouring India. It is estimated that up to 30 million civilians became internally displaced.[8]
Many of those killed were the victims of radical religious paramilitary militias formed by the West Pakistani Army, including the Razakars, Al-Shams and Al-Badrforces.[87][88] There are many mass graves in Bangladesh,[89][90] and more are continually being discovered (such as one in an old well near a mosque in Dhaka, located in the Mirpur region of the city, which was discovered in August 1999).[91] The first night of war on Bengalis, which is documented in telegrams from the American Consulate in Dhaka to the United States State Department, saw indiscriminate killings of students of Dhaka University and other civilians.[92]
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|