- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
مطیع اللہ جان 

عمران خان ضرور باہر آئیں گے اور جن بھی شرائط پر باہر آئیں عوام انکے ساتھ بدستور کھڑے رہے گی کیونکہ بندر سے استرا لینے کے لیے کوئی چھوٹی موٹی ڈیل کرنی پڑے تو کرلینی چاہیے
ہماری اسٹیبلشمنٹ ہمیشہ شدت پسند تنظیموں مذہبی قوتوں کو سپورٹ کرتی رہی ہے اقتدار کو اپنے کنٹرول میں رکھنے کے لیےاور اگر امریکہ کو پاکستان میں اعتدال پسند جماعتوں کو سپورٹ کرنا چاہئے۔ امریکہ کے پاس موقع ہے کہ وہ پاکستان کی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں۔
26ویں ترمیم اسلیے لائی گئی تاکہ سپریم کورٹ لوٹا ہوا مینڈیٹ واپس نہ کردے PTI کو
6 ججز کے خط میں ان ججز نے عامر فاروق کے خلاف سوال اٹھایا تھا اور سپریم۔جوڈیشل کونسل کے سربراہ یحیی آفریدی ابھی تک اس کے خلاف کوئی ٹھوس کارروائی کیوں نہ کرسکا

Loading X post…
Open original post on X