جان کی امان پاؤں تو درخواست کچھ اس طرح کی ہے کے کتے کے پیچھے دوڑ نے سے پہلے اپنا کان چیک ضرور کر لیجئے گا بلوچستان کا مثلا انتہائی نازک ضرور ہے لیکن تنہا آپ ہی اس ملک کے مخلص نہی ہم لوگوں کا درد بھی اسی ملک کے زخموں سے وابسطہ ہے آپ پر ہمیں بہت سے اعتراضا ت ہو سکتے ہیں لیکن سب سے بڑا آپ کے ساتھ مثلا یہ ہے کے آپ ہماری سنتے ہی نہی اور اس سے بڑا مثلا کے آپ غیروں کی بہت سنتے ہیں جناب والا بلوچستان کا سب سے بڑا مثلا یہ دکھائی دیتا ہے کے ہمارے بلوچ بھائیوں نے کزشتہ چند سو سالوں میں آپسی لڑائی کے دوران بہت سے بلوچوں کو اپنے علاقے سے نکال دیا یہ بلوچ آج سندھ پنجاب اور سرحد میں ہنسی خوشی آباد ہیں لیکن پیچھے رہ جانے والے بلوچ جو ملک بدر ہو جانے بلوچوں کو نکال کر شادیانے بجاتے ہوں گے فتح کے اعلانات کرتے ہوں گے در حقیقت اپنے لئے گڑھا کھود رہے تھے پھر ایک زمانہ آیا کے بلوچستان میں رقبہ بہت تھا لیکن آبادی بہت کم اور جو خلا بلوچ بھائیوں کے جانے سے پیدا ہوا وہ پھر ہم سب نے مل کر پورا کیا آہستہ آہستہ بلوچ اپنی ہی دھرتی میں اقلیت میں تبدیل ہو گئے اور غیر مقامی افراد اکثریت میں ہو گئے شائد ستر کی دھائی میں بلوچوں کو احساس پیدا ہوا کے ہم مالک اس زمیں کے اور دوسرے لوگ مظبوط ہو رہے اس وقت بلوچ بھائیوں کو چاہیے تو یہ تھا کے حکمت عملی سے اپنی سرداری قائم رکھتے اور نئے آنے والوں کو یا تو واپس بھیجتے یا پھر اپنی سرداری کے مہاتحت نظام میں ضم کرتے لیکن بلوچ بھائیوں نے اجتمائی حکمت عملی کے بجاے انفرادی حکمت عملی کے تحت معاملے کو بگاڑ لیا بلوچ اپس میں لڑتے گئے اور ننے آنے والے اڈجسٹ کرتے گئے اور پھر یہ ہوا کے ایک دن بلوچ بھائیوں کو احساس ہوا کے ھمارے علاقے کا نام ہے بلوچستان اور ہم جدی پشتی مالک رہے ہیں اس صوبے کے لیکن ہم تو اقلیت میں ہو چکے ہیں یہ احساس دیر سے جاگا بہت دیر کر دی لیکن اس بار بھی اگر معاملے کو سیاسی اور ہوشیاری سے حل کرنے کی کوشش کرتے تو معاملہ بہتر ہو جانا تھا لیکن دشمن ممالک کے بھڑکاوے میں آ کر وفاق سے لڑنا شروع کر دیا خیر لڑائی جھگڑا ہوا وفاق نے سب کچھ قابو کر لیا لیکن بلوچ قابو میں آنے کے باوجود رضامند نہ ہو سکے یہاں پر مجھے کچھ لوگوں کی نیت پر شک ہے جناب بلوچوں کو رضامند کرنے کی خاطر صوبوں نے اپنے پیٹ کاٹ کر بلوچستان کو اربوں نہی کھربوں روپے دئیے بلوچستان کی بہتری ترقی کے لئے لیکن ایک تو شائد بلوچ ناراض تھے تو ان کے علاقوں میں ترقی کی رسائی رسکی ہو گی مگر حقیقت میں زیادہ ترقی غیر بلوچ علاقے میں ہو گئی اس میں شک نہی بلوچستان میں بننے والی سڑکیں اسلام آباد سے بھی بہتر ہیں لیکن اس ترقی کے نظام سے پھر غیر بلوچ لوگوں کو ہی فائدہ ہوا اور بلوچ بھائی دوسروں کی ترقی ہوتا دیکھتے رہے اور دوسرے خوش حال ہوے تو بلوچ مزید ناراض
میرا یہ تجزیہ انتہائی سطحی نوعیت کا ہے میرا مطالہ بھی محدود ہے لیکن میرا خیال یہ ہے کے حکومت کو اب حکمت عملی بدلنا ہو گی چلیں سمھجانے کی کوشش کرتا ہوں پولیس کا کام ہے چور پکڑنا لیکن اب تو لوگ چوری کی شکایت کرنے سے بھی ڈرتے ہیں تو پھر اپنی نوکری جاری رکھنے کی خاطر پولیس شریف آدمی کو بھی چور سمھجتی ہے اور سختی کرتی ہے اسی طرح سے جب ہم نے فوج کی ایک بہت بڑی تعداد ملک دشمن عناصر کو سبق سکھانے پر لگا دی تو وہ بھی اس قوم کی انہی ماؤں کے بچے ہیں جن کے پولیس والے بچے ہیں اور یہ بھی ہر آدمی کو ملک دشمن سمھجھ کر نگرانی کرتے ہیں اور اپنی کاردکردگی ایک دوسرے سے بڑھ کر پیش کرنے کی کوشش میں عوام کو مشکلات میں ڈال دیتے ہیں جس سے کے عوام اور ملکی سلامتی کے اداروں کے درمیان فاصلے بڑھ رہے ہیں اور شائد اسی نادانی سے ہم پی ٹی ایم بنا چکے ہیں دیکھیں ایک گروپ بنتا ہماری غفلت سے ہے لیکن دشمن ممالک انھیں خرید لیتے ہیں یہ سب کچھ اس وقت ملک کے طول و عرض میں ہو رہا ہے میں نشاندھی کر کے آپ کی ناراضگی کو غصے میں نہی بدلنا چاہتا لیکن مجھے لگتا ہے کے آپ کا ہر افسر اپنی ڈا کٹرا ین کا خود مختار ہے جناب آپ عقل قل نہی سب ایک ہی طریقے کے تربیت یافتہ ہیں ملک کے نیچرل دانشوروں سے مشورہ کیجئے بہتر حل نکل اے گا جو مثلا آپ امریکا کو افغانستان کے لئے تجویز کر رہے اسی پر ملک کے ڈسٹرب علاقوں میں بھی استمعال کیجئے الله برکت ڈالے گا یہ ملک آج تک فوج نے ہی بچایا ہے لیکن پرانی فوج پالیسی اور حکمت عملی پر توجہ دیتی تھی اختر عبدلرحمان اور صدیق سالک جیسے لوگوں کا امتزاج تھا آج کوشش کیجئے کل کی نسلیں آسان زندگی گزاریں گی
ہونا تو یہ چاہئیے نہ کوئی بلوچی سندھی پجابی یا پٹھان ہو ؟ اور نہ ہی کوئی ہندو سکھ عیسایٰ مسلمان ہو .سب ہی پاکستانی ہوں اور ایک ہی پاکستان ہو ہم کب تک علاقائی مذہبی فرقوں میں بٹے رہیں گے؟

JIS DIN TUMHARAY HINDUSTAN KI AGENCIES KA NETWORK PAKISTAN MEIN KHATAM HO GA
AUR NOORAY ZARDARI ASFAND YAR AUR FAZLU RAW AGENTS KO PHANSI PAR LATKAYA JAYE GA
PAKISTAN KI SARI PROBLEMS KHATAM HO JAIN GEEN
AUR YEH AMAL INSHA ALLAH JALD BHARAT KAY TUKRAY HONAY PAR SHURO HO JAYE GA

Have no specific opinion about your post; just randon thought to clarify a few issues;
1. Baloch tribes aen't the original inhabitants of area; Brahvi's were; vBrahvi language is the oldest language. Baloch are recent migrant from (now) Iranian areas. There is not much information when they inhabited the area (600 -1500??). Tribes have various tradition however they were nomadic.
2. Migration to Punjab and Sind didn't happen because of infighting but due to the change of weather when Baluchistan became an acutely arid region during little ice age (around 1500). The ancient Baluchistan (including Sistan and Kandahar region of Afghanistan) was a very fertile region and had several rivers (There were melting glaciers and year-round flow of waters (that's about 2000 years age) yet recently up to 1500 there were flowing rivers.
3. Except for mountainous regions along Iran and parts of Qallat state, the current Pushtu regions and Quetta city and Makran coast were not areas of Baloch tribes. Qallat (which is teh baloch area) is a small part of current Baluchistan Province (which was formed recently by English people).
4. Historically Baluchistan (qallat) was on the trade rout of Shikarpur-Mustung connecting India with arab, iran and central asia yet the trade was dominated by Sindhis; even in Qallat Sindhi ammals were employed. baloch were nomadic in character and not traders though qallat state benefited from trade. That's only to note that baloch areas were not quite developed when compared to pushtoon and makran regions; Pakistan had inherited that situation.
The above points are not to justify the current dismal state of Baluchistan and especially baloch people.
Baloch have mineral and other resources and they could easily been the richest region if federal and provincial governments and tribal leadership been wise and benevolent to the people. Tribal leader's unwise politics had about ensured that the baloch would lag in education in the province; Also. both sardaras and educated baloch class have transferred the wealth of the province to Karachi and other regions and recently to arab states. Federal government has been even worse which developed a nexus with sardaars only to exploit the resources for the capitalist class of other regions. Quetta city is another big monster that has gobbled up the resources of the province.
It's right to demand that baloch should be trusted.d be given total control of their areas and forces be withdrawn with a quick settlement. But that alone cannot solve the problem of development, Federal and provincial government ought to gradually decrease the influence and power of sardaar, empower the provincial government/police to all regions, invest in education and infrastructure around the province to develop many more cities - only an educated middle class can pull up the province, bring jobs and industry and bring it at par with the arab desert across the sea. Yet long silly conflicts by sardars have made baloch tribes to miss decades; pushtoons are ahead in trade and education; With time their relative power will increase with more jobs and trade. That's to stay for a generation or more.