بلوچستان ۔۔۔ پسند کی شادی کرنے کے الزام پر جرگہ کر کے لڑکی کو گولی مارنے کا حکم دیاگیا تو، وہ لڑکی نہ روئی ، نہ گڑگڑائی، نہ کسی کی منت کی ، نہ پاؤں پکڑے ، نہ واسطے دئیے۔ خود جا کر کھڑی ہوگئی اور کہا ہاں کہ اب گولی مار دو۔
بلوچستان میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو کوئی پچاس مردوں نے لڑکی کی پیٹھ میں گولیاں مار کر قتل کر دیا اور اپنی مردانگی کا ثُبوت دیااسلام نے عورت کو پسند کی شادی کا حق دیا ہے۔۔یہ مسلمان نہیں ہو سکتے جو پسند کی شادی کو اپنی نام نہاد غیرت سے جوڑ کر انسانوں کو قتل کر دیتے ہیں
Take these news with a lot of suspicion. The Khaki filth have learned these dehumanizing propaganda techniques from their overlord Americans and Israelis. They are trying to built a consensus against Baloch by portraying them as savages across the society
افسوس ایک اور معصوم بیگناہ لڑکی سہانے مستقبل کے خواب آنکھوں میں سجائے جھوٹے اسلام جھوٹی غیرت کے بے غیرت رکھوالوں کی نامردی کی بھینٹ چڑھ گئی اور کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی لعنت ہے ایسے نظام پر ایسے رسم و رواج پر جو لوگوں سے ان کی مرضی کی زندگی گذارنے کا حق چھینتا ہے افسوس ہے ان لوگوں پر جو اس حرامزدگی کو سیاسی رنگ دے کر اپنے سکور کر تے ہیں اللہ معصومہ کو اپنی جوار رحمت کے سائے میں جنت الفردوس میں جگہ دے آمین اور اس رسم و رواج نظام اور اس گندی فر سودہ سوچ کو تباہ و برباد کرے آمین