- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
"بلوچستان میں تو پی ٹی آئی کی حکومت نہیں، وہاں پیپلز پارٹی کی حکومت ہے۔ نہ گورنر کا مسئلہ ہے، نہ اداروں کے ساتھ کوئی مسئلہ ہے۔ کیا وہاں امن آ گیا؟"۔ شاہزیب خانزادہ۔۔
"بلوچستان کا وزیرِ اعلیٰ ریاستی اداروں کے ساتھ شانہ بشانہ لڑ رہا ہے اور جرأت کے ساتھ بیانات دے رہا ہے۔ یہ جرأت کے ساتھ بیان ہی دیں۔ طالبان خان کس کا نام تھا؟ یہی لوگ ان کے ثالث بننا چاہتے تھے اور ان کے دفاتر کھولنا چاہتے تھے"۔ فیصل کریم کنڈی
Loading X post…
Open original post on X"اگر گورنر راج یا ایمرجنسی لگ جائے تو کتنا عرصہ چل پائے گا؟"۔ شاہزیب خانزادہ۔۔
"اگر وفاقی حکومت اور صدرِ پاکستان سمجھیں کہ صوبہ بچانے کے لیے اور امن لانے کے لیے ایمرجنسی یا گورنر راج لگے گا، تو ضرور لگے گا"۔ فیصل کریم کنڈی۔۔
"اگر لگ بھی گیا تو کیا sustain کر پائے گا اور کتنا عرصہ چلے گا؟"۔ خانزادہ۔۔
"پہلی بات ہے کہ کب لگتا ہے، لگتا ہے یا نہیں لگتا، اس کے بعد sustainability کی بات پر آپ کے ساتھ کوئی اور پروگرام کر لیں گے"۔ فیصل کنڈی۔۔
"یعنی ابھی صرف لگانے پر غور ہو رہا ہے، سروائیو کر پائے گا یا نہیں، اس پر غور نہیں ہوا"۔ خانزادہ
Loading X post…
Open original post on X"ہماری اطلاعات ہیں کہ بلوچستان کا وزیرِ اعلیٰ سرفراز بگٹی وفاق کے ساتھ تعاون کرنے کو تیار ہے، جبکہ وفاق کو گلہ ہے کہ خیبر پختونخوا کا وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی ایسا کرنے کو تیار نہیں ہے"۔ افتخار احمد۔۔
"سرفراز بگٹی ان کا اپنا نمائندہ ہے، جبکہ سہیل آفریدی حزبِ اختلاف سے ہے، وہ چھینکے بھی تو برا لگتا ہے"۔ عامر ضیاء
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





