Advertisement

بلوچستان میں ٹھیکے پر حکومتیں اور لکشمی دیوی کے کھلے منہ،سائرہ بانو



بلوچستان میں جب الیکشن ہوتے ہیں تو وہاں لکشمی دیوی کا مونہہ کُھل جاتا ہے۔بلوچستان کا مسئلہ ایسے حل نہیں ہو گا،جہاں حکومتیں ٹھیکے پر دی جاتی ہیں۔جسطرح 2024 کا ٹھیکہ پیپلزپارٹی کو دیا،وہاں عوام کے نمائندے نہیں آتے،خدا جانے کہاں کہاں سے نمائندے آ جاتے ہیں؟سائرہ بانو
Loading X post…
Open original post on X

وزیر دفاع کہہ رہا ہے کہ وزیر داخلہ میرا فون نہیں اُٹھا رہا، دونوں شہزادے ایک دوسرے کا فون نہیں اٹھا رہے، یہ تو ملک کے حالات ہیں-؛ سائرہ بانو
Loading X post…
Open original post on X

190ملین پاونڈ کھا کھا کے ہمارا سر کھا لیا،اب پتہ چلاکہ اس سے پنجاب میں دانش یونیورسٹی بن رہی ہے تو پھر عمران خان جیل میں کیوں ہے؟ملک ریاض کے گواہی نہ دینے سے کیسز چلنا شروع ہو گئے ہیں تو سب سے پہلے تو لاہور کا بلاول ہاوس سیل کریں،وہ انہوں نے کس کی محبت میں بنا کے دیا؟سائرہ بانو
Loading X post…
Open original post on X
​