بلا چھینے جانے کے بعد تحریک انصاف ایک عجیب صورتحال سےگزررہی ہے، تحریک انصاف کے امیدواروں کو رن برنگے نشانات مل گئے ہیں جس کی وجہ سے تحریک انصاف کیلئے مشکل پیدا ہورہی ہے، کسی کو بینگن ملا، کسی کو چارپائی، کسی کو باجا،کسی کو ڈھول تو کسی کو حقہ۔۔
اس صورتحال کا فائدہ کچھ لوگوں نے اٹھانا شروع کردیا ہے اور خودساختہ امیدوار بن کر سامنے آگئے ہیں۔
پشاور سے بھی 3 امیدوار میدان میں آگئے جو عمران خان کی تصویر، تحریک انصاف کا جھنڈا استعمال کرکے کمپین کررہے ہیں، ان میں پشاور پی کے 81 سے صاحبزادہ تیمور اور پی کے 82 سے ظفراللہ خٹک شامل ہیں۔
پی کے 81 سے تحریک انصاف نے قاسم علی شاہ جبکہ پی کے 82 سے کامران بنگش کو ٹکٹ دیا ہے۔
راولپنڈی کے حلقہ این اے 57 اور پی پی 19 سے چوہدری عدنان تحریک انصاف کا جھنڈا استعمال کرکے میدان میں آگئے، چوہدری عدنان پریس کانفرنس کرکے تحریک انصاف چھوڑچکے ہیں۔
پشاور کے حلقہ این اے 32 سے صمد مرسلین صاحب نامی امیدوار سامنے آگیا ہے جبکہ تحریک انصاف نے اس حلقے سے آصف خان نامی اپنے ورکر کو ٹکٹ دیا تھا جس کا انتخابی نشان "ہتھ گاڑی" ہے ۔
خیال رہے کہ پی پی 19 سے تحریک کا امیدوار ملک تنویر اسلم ہے جبکہ این اے 57 سے سیمابیہ طاہر تحریک انصاف کی امیدوار ہیں۔
اسلام آباد سے بھی شعیب شاہین کے مقابلے میں ایک جعلی امیدوار سامنے آگئے ہیں جن کا نام محمد ظفر ہے، انہوں نے اسلام آباد میں مختلف مقامات پر عمران خان کے نام سے بینرز لگارکھے تھے
سیالکوٹ سے عمرفاروق مائر جو کچھ عرصہ قبل تحریک انصاف چھوڑچکے تھے وہ بھی تحریک انصاف کے جھنڈے کی کلرسکیم استعمال کرکے آزاد کھڑے ہوگئے ہیں جبکہ اس حلقے سے عثمان ڈار کی والدہ الیکشن لڑرہی ہے۔
این اے 8 اور پی کے 22 باجوڑ سے ریحان زیب نامی امیدوار سامنے آیا ہے جسے تحریک انصاف نے ٹکٹ نہیں دیا جبکہ تحریک انصاف یہاں سے اپنے ہی پرانے کارکن گل ظفر خان کو ٹکٹ دے چکی ہے
That is what the company's plan was after depriving PTI of its Bat symbol.
Abb ho kaya raha hai.... Intzamia Imran kee tasaweer walay official PTI candidates kay posters shehroun say uutar rahi hai aor PTI walay inn jaali umeedwaroun kay posters jin per Imran kee tasaweer lagi hoi hain unhay utar rahay haien. Yani kisi bhee taraf kisi bhe shehar main Imran kee koi taweer dikhai naa dey.

پی ٹی ای کے جعلی امید واروں کی پش انگوئی میں نے پچی مئی سن دو ہزار تریی میں کر دی تھی
پھر ہے ہونا ہے کہ ہر حلقے میں تین چار تین چار آزاد امید وار عمران خان کے اصلی امیدوار ہونے کا دعویٰ کریں گے اوپر سے نوسر باز ایلکشن کمشن نے بلے کے نشان جیسے تین چار اور نشان بنا دینے ہیں - مثلاً آگے سے بند جھاڑو --- کپڑے دھونے والی تھاپی --- سل وٹے والا گھوٹنا --- چار پای کا پایا --- وغیرہ وغیرہ---

Yahan form par bhe JAALI economic expert patwari phir rahey hain khulay jo Dollar rate ka sun kar peschish kay mareez ban kar ghayab ho jatay hain keon bay salay ab bolta keon nahe mehgae par???