Advertisement

بلاول کے وزیرخارجہ نہ بننے کا پیپلزپارٹی کو پچھتاوا

ذرائع کے مطابق متعدد پارٹی رہنماؤں نے آصف زرداری کو بلاول بھٹو کو وزیر خارجہ بنانے کیلئے اصراربھی کیا ہے جس پر صدر آصف زرداری نے جواب میں کہا کہ اب ہماری تمام توجہ اورجدوجہد بلاول کو وزیر اعظم بنانے پر ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں عالمی سطح پر پاکستان کو ملنے والی کامیابیوں پرپی پی قیادت نے پچھتاوے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس وقت وزیر خارجہ بلاول ہوتے تو امریکا، ایران جنگ بندی میں ثالثی کے کردار کا سارا کریڈٹ پیپلزپارٹی کو ملتا اور اس کا آنے والے الیکشن میں پارٹی کو بہت فائدہ ہوتا ۔
"شرمیلا فاروقی نے کہا کراچی میں رہنا پیرس جیسا ہے"۔ اینکر۔۔ "مجھے نہیں پتا پیرس کیسا ہے ؟ میں کبھی وہاں گیا نہیں ، مجھے نہیں پتا ، وہاں بھی پانی کے ٹینکرز آتے ہیں۔ گھروں کے سامنے پانی کھڑا ہوتا ہے، وہاں بھی ایسی ہی لوڈشیڈنگ ہوتی ہے اور سڑکیں بھی ایسی ہی ٹوٹی ہوئی ہیں، شرمیلا فاروقی ہمیں بتادیں کہ پیرس کیسے کراچی جیسا لگتا ہے، تاکہ ہمیں بھی کراچی پیرس جیسا لگے"۔ مظہر عباس
Loading X post…
Open original post on X
​
 
ایل کا فائدہ ہوگا اگلے الیکشن میں 😂😂😂

It’s bloody economy
 
Advertisement