- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,287
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
بلاول جسے کوئی تھوڑا سا بھی کچھ کہہ دے لبرل طبقہ اسکے دفاع میں سیاپا کرنا شروع کردیتا ہے۔ بلاول کے بارے میں دیسی لبرلز کا دعویٰ ہے کہ اس نے کبھی کسی پر پرسنل اٹیک نہیں کیا لیکن دیکھئے بلاول نے ماضی قریب پر وزیراعظم عمران خان، شیخ رشید اور نوازشریف پر کس قسم کے ذاتی حملے کئے اور عمران خان کے مرحوم والد سے متعلق کیا زبان استعمال کی؟
نوازشریف جنرل ضیاء الحق کا بیٹا ہے۔ بلاول۔۔بلاول کی استاد شیری رحمان بلاول کے ریمارکس پر مسکراتے ہوئے
شیخ رشید پنڈی کا شیطان ہے ۔ مجھ سے پنڈی کے گٹروں کی بات کرلیں پنڈی کے شیطان کی بات نہ کریں۔بلاول
بلاول کے وزیراعظم عمران خان اور انکے مرحوم والد پر ذاتی حملے

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/cT2FU5u.jpg