Advertisement

بلاول کی ناکامی .نعروں کی زبانی

مجھے ایک شعر یاد آرہا ہے
دل خوش فہم کو اب بھی ہیں تم امیدیں
یہ آخری شمعیں بھی بجھانے کے لیے آ
اور آخر بلو رانی نے کل یہ کر ہی لیا
اور بلاول نے ایک ناکام ریلی نکالی اور لہک لہک کر ادھ موا ہوا کہ کسی طرح یہ تاثر جائے کہ اس سے بڑی ریلی آسمان نے کبھی نہ دیکھی ..
یہ ایک مک مکا کی داستان تھی جس میں بچہ کہتا ہے کہ ہم نورے کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان ستائیس دسمبر کو کر سکتے ہیں ،،،یعنی دوڈھائی ماہ بعد ....
جس طرح کوئی خسرا موت کے کنویں پر دل بہلا رہا ہوتا ہے ..یہاں بھی ایسا کیا گیا .
سب سے دلچب وہ نعرے تھے جو صرف بھٹو کا نام کیش کروانے کے لیے لگے گئے

ہم بیٹے کس کے ...بھٹو کے
یہ جلسہ کس کا ...بھٹو کا
یہ کنٹینر کس کا ---بھٹو کا
کشمیر کس کا ...بھٹو کا
کراچی کس کا ....بھٹو کا
چیف منسٹر کس کا ...بھٹو کا
یہ ناچتے ذہنی غلام کس کے ...بھٹو کے
یہ آئین کس کا بھٹو کا
میں نواسہ کس کا ...بھٹو کا
مجہے یہ معلوم نہ پڑا کہ عوام کے مسائل اور ان کی لوٹ مار ...یہ نعروں میں کیوں سنائی نہ دی ..

اور کہیں بھی اپنے باپ کے کرتوتوں پر نعرے نہیں لگاے جس نے پچھلے پانچ سال حکومت کی ...اس کے کارنامے یاد نہ تھے
یہ حرام خور ہمیں بیوقوف سمجھتے رہے کہ یہ پانامہ پر عوام کا ساتھ دیں گے ..
الله نے ان کو بے پرد کر دیا
جتنے یہ گندے اب ہوئے ہیں ..شاہد ہی پہلے ہوے ہونگے ..'
​
 
Last edited by a moderator:
بلو رانی سے باقی پاکستان تو جا چکا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سندھ بھی بہت جلد انکے ہاتھوں سے نکل جائیگا۔ اور پی پی پی کا سب سے بڑا دُشمن زرداری خود ہے۔

جب تک بلو رانی نواز شریف کیخلاف 90 کی دہائی کیطرح سیاست نہیں کرتا، اسکی دال نہیں گلنے والی۔
 
Last edited: