Advertisement

بلاول پارٹی ہو کر شہباز شریف کے پیچھے چلتا ہے۔ اعتزاز احسن

Advertisement
بلاول کے پاپا کا نون لیگ کو تھکا کر مارنے کا پروگرام ہے. بلاول دیکھتا رہتا ہے کب تھکیں اور وہ پاپا کو خوشخبری سنائے​
 
Advertisement
what else do you expect from those criminals

they aren't there to do anything Pakistan but for their personal gains.
 
Advertisement
Advertisement
ایک کھسرا ہیجڑا ٹرانس جینڈر بے چارہ اور کر بھی کیا سکتا ہے بلاول کھسرے کی بد دعا سے بچو
 

یہ پیپلز پارٹی کا پرانا وطیرہ ہے . بھٹو نے جے اے رحیم . محمود علی قصوری، حنیف رامے، مبشر حسن، خورشید حسن میر اور بہت سے پی پی پی کے بانی ممبران کے ساتھ کیا کیا تھا؟؟ بینظیر نے غلام مصطفیٰ جتوئی، ممتاز بھٹو، عبد الحفیظ پیرزادہ، مولانا کوثر نیازی، مصطفیٰ کھر، افتخار تاری وغیرہ کے ساتھ کیا کیا تھا ؟؟ وہی کچھ جو بھٹو کے نواسے اور بینظیر کے برخوردار نے اعتزاز احسن کے ساتھ کیا ہے

اپنوں سے غداری اس خاندان کے خون میں نسل در نسل شامل ہے

پیپلز پارٹی کے ہمارے پنجابی پراہ تو بس ڈھگے ہیں . بھٹو کے آخری پنجابی ساتھی اعتزاز احسن کو پارٹی سے فارغ کرنے کے بعد پیپلز پارٹی میں پنجاب کی ریپریزنٹیشن عملاً ختم ہو گئی ہے اور اب یہ جماعت صحیح معنوں میں اندرون سندھ کی ایک لسانی جماعت بن کر رہ گئی ہے
​
 
پی ٹی آئی والوں کو بڑا غم کھائے جا رہا ہے بلاول اور اعتزاز کا۔ اپنی پارٹی دیکھو۔۔۔