- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"بلاول صاحب فرما رہے ہیں کہ ابھی ن لیگ نے گلا پکڑا ہوا ہے، وہ وقت دور نہیں جب یہ میرے پاؤں پڑیں گے۔ آپ اپنی ٹک ٹک ٹاک جاری رکھیں، بس سیل ختم نہ ہو آپ کی گھڑی کا۔ یہ بھی فرما چکے ہیں کہ جب تک عوام کی حاکمیت تسلیم نہیں کریں گے، تب تک نظام نہیں چل پائے گا۔ آپ نے 8 فروری الیکشن میں عوام کی حاکمیت تسلیم کی؟ زرداری صاحب کیا عوام کی حاکمیت کی بنیاد پر صدر بن کر بیٹھے ہیں؟ آپ جن کے اتحادی ہیں، آپ انہیں جعلی، خیراتی اور جعلی مینڈیٹ والی حکومت کہہ چکے ہیں۔ تو اگر وہ جعلی مینڈیٹ والی حکومت ہے ، تو پھر بسم اللہ کریں، آگے بڑھیں" ۔ ارشاد بھٹی
Loading X post…
Open original post on X





