بلاول بھٹو کا کیمروں کے سامنے ایک سینئر پارٹی رہنماشازیہ مری کیساتھ یہ رویہ انتہائی افسوسناک ہے سیاسی جماعتوں میں کارکنان اور رہنمائوں کی عزت کی جاتی ہے ایک سینئر رہنما کا یہ حال ہے تو ورکر کی کیا حیثیت ہوگی
پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ سے قبل بلاول بھٹو سے سوال پوچھا لیکن انہوں نےجواب نہیں دیا اجلاس کے بعد جب ہم اندر گئے تو بلاول بھٹو نے مجھے مخاطب کرکے سخت لہجے میں کہا کہ ایسےسوال پوچھیں گےتو ہم نے ایس او پی طے کیا ہے کہ پریس کانفرنس میں بھی آپ کو جواب نہیں دیا جائیگا۔۔
"بلاول کی عمر ابھی 37 سال ہے لیکن اپنی عمر سے بڑی رکن پارلیمنٹ شازیہ مری کو پریس کے سامنے کس رعونت سے جھڑک رہے ہیں۔ انکا لہجہ اور اس میں پایا جانیوالا غرور دیکھیں، اسی لئے ان روائتی جماعتوں کے اراکین پر طنز کیا جاتا ہے کہ یہ کیوں ہاتھ باندھ کر کئی کئی دہائیوں تک دو سیاسی خاندانوں اور انکی اولادوں کے پیچھے کھڑے رہتے ہیں۔ جو سیاستدان اپنی عزت نفس اور وقار کی حفاظت نہ کر سکے وہ اپنے عوام کی عزت نفس اور وقار کی حفاظت کرنے کا اہل کیسے ہو گا؟ فیصلے دو خاندان کرتے ہیں، حکمرانی یہ کرتے ہیں، مفادات ان کے ہوتے ہیں، اصول یہ بدلتے ہیں، شطرنج کی چالیں یہ چلتے ہیں، ذاتی مفاد کو جمہوریت کا مسکا یہ لگاتے ہیں، بغیر وردی کے آمر یہ ہوتے ہیں لیکن انکی خواہشات کی تکمیل کیلئے بَلی انکے کارکن اور رہنما چڑھتے ہیں"۔امیر عباس
یار رہن دے، یہ اقتدار چیز ہی ایسی ہوتی ہے کہ خان بھی:
شیخ رشید کی بندر بازی کو بھول گیا فردوس عاشق اعوان کی رنگ بازی کو بھول گیا مولانا ڈیزل کی اداکاری کو بھول گیا اور تو اور، عثمان بزدار کی بزداری کو بھول گیا
میرے پاس فی الحال قافیئے تھوڑے ہیں، لہٰذا یہاں ہی بات ختم کر رہا ہوں ورنہ بندے اور بھی ہیں گنوانے کے لیئے مختصراً یہ کہ خان صاحب کو بھی اگر دیکھا جائے تو انھوں نے میرٹ اور احتساب کی بات کرنے والے سب سے پہلے جسٹس وجیہہ الدّین کو پارٹی سے فارغ کیا پھر انھوں نے اپنے کے پی کے کے شہزادے خٹک صاحب کو بچانے کے لیئے ڈی جی احتساب سیل کے پی کے کو فارغ کیا
پھر انھوں نے آٹا اور چینی کی کمیشن رپورٹ میں نامزد عثمان بزدار کی مجرمانہ حرکتوں پر پردہ پوشی کی پھر انھوں نے رن مریدی کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے اپنی بیگم کی فرنٹ مین فرح گوگی سے کئی لوگوں کے تبادلے کروائے جس کا کمیشن معلوم نہیں کون کھاتا رہا؟ کچھ آڈیو تو شائد کہیں ہیروں کے زیورات کی بھی منظرِ عام پر آئیں، جنکا کوئی جواب آجتک پی ٹی آئی نے نہیں دیا۔
خیر، میرا فلسفہ پی ٹی آئی کو سپورٹ کرنے کا صرف یہی ہے کہ اس ملک میں جمہوریت کو چلنے دیا جائے۔ چاہے جیسی مرضی چلتی ہے۔ آہستہ آہستہ یہ میچیور ہو کر اچھے لیڈر بھی پیدا کرنے شروع کردے گی۔
یہ فوج جب بھی ٹانگ اڑاتی ہے، تو پھر بھٹو امر ہوجاتا ہے یا پھر نواز شریف مظلوم۔ آجکل خان کا نمبر ہے۔
ہر فورم پر خلائی مخلوق اور 2 نمبر پارٹیوں کو پسند کرنے والے لوگ بیٹھے ہوئے ہیں جو کہ دودھ میں مینگنیاں ڈھونڈتے رہتے ہیں ( بیچ میں خلائی مخلوق اور 2 نمبر پارٹیوں کو برا بھلا بھی کہہ دیتے ہیں)اور اندر سے چاہتے ہیں کہ یہ ہی نظام چلتا رھے تاکہ تمام خنزیروں منافقو نمونوں ریلوکٹوں ڈکٹیٹرز کی انیاں جانیاں چلتی رہیں
بلو رانی زارداری مافیا کی اولاد ھے جس کو عوام 10%کے نام سے جانتے ہیں زارداری مافیا اور شریف مافیا سیسیلین مافیا کی بی ٹیمیں ہیں سیسیلین مافیا کون ہیں یہ وہ نامعلوم افراد کا گروہ ھے جو کہ 78 سالوں سے بھٹکا ہوا ھے اور آدھا ملک 1971 میں گنوا چکا ھے ۔ بلو رانی ، رانی مکھرجی جی نانی اماں 420 یہ دونوں مستقبل کی پاکستان کی تباہی ہیں
بلاول بھٹو کا کیمروں کے سامنے ایک سینئر پارٹی رہنماشازیہ مری کیساتھ یہ رویہ انتہائی افسوسناک ہے سیاسی جماعتوں میں کارکنان اور رہنمائوں کی عزت کی جاتی ہے ایک سینئر رہنما کا یہ حال ہے تو ورکر کی کیا حیثیت ہوگی
پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کی میٹنگ سے قبل بلاول بھٹو سے سوال پوچھا لیکن انہوں نےجواب نہیں دیا اجلاس کے بعد جب ہم اندر گئے تو بلاول بھٹو نے مجھے مخاطب کرکے سخت لہجے میں کہا کہ ایسےسوال پوچھیں گےتو ہم نے ایس او پی طے کیا ہے کہ پریس کانفرنس میں بھی آپ کو جواب نہیں دیا جائیگا۔۔
"بلاول کی عمر ابھی 37 سال ہے لیکن اپنی عمر سے بڑی رکن پارلیمنٹ شازیہ مری کو پریس کے سامنے کس رعونت سے جھڑک رہے ہیں۔ انکا لہجہ اور اس میں پایا جانیوالا غرور دیکھیں، اسی لئے ان روائتی جماعتوں کے اراکین پر طنز کیا جاتا ہے کہ یہ کیوں ہاتھ باندھ کر کئی کئی دہائیوں تک دو سیاسی خاندانوں اور انکی اولادوں کے پیچھے کھڑے رہتے ہیں۔ جو سیاستدان اپنی عزت نفس اور وقار کی حفاظت نہ کر سکے وہ اپنے عوام کی عزت نفس اور وقار کی حفاظت کرنے کا اہل کیسے ہو گا؟ فیصلے دو خاندان کرتے ہیں، حکمرانی یہ کرتے ہیں، مفادات ان کے ہوتے ہیں، اصول یہ بدلتے ہیں، شطرنج کی چالیں یہ چلتے ہیں، ذاتی مفاد کو جمہوریت کا مسکا یہ لگاتے ہیں، بغیر وردی کے آمر یہ ہوتے ہیں لیکن انکی خواہشات کی تکمیل کیلئے بَلی انکے کارکن اور رہنما چڑھتے ہیں"۔امیر عباس
Now im waiting for Shazia Marri to comment on the outrage. Waiting for her to come up with a meek justification in favor of BBZ....nonsense.
The idiot doesnt even have primary knowledge of politics...this trans-planted moron has destroyed PPP from within (thank you for that by the way), but hes a blot for this country, along with MNS
ہر فورم پر خلائی مخلوق اور 2 نمبر پارٹیوں کو پسند کرنے والے لوگ بیٹھے ہوئے ہیں جو کہ دودھ میں مینگنیاں ڈھونڈتے رہتے ہیں ( بیچ میں خلائی مخلوق اور 2 نمبر پارٹیوں کو برا بھلا بھی کہہ دیتے ہیں)اور اندر سے چاہتے ہیں کہ یہ ہی نظام چلتا رھے تاکہ تمام خنزیروں منافقو نمونوں ریلوکٹوں ڈکٹیٹرز کی انیاں جانیاں چلتی رہیں
بھئی اس نظام سے تو میں تو کم از کم مطمئن نہیں ہوں۔ پاکستان میں اناء پرستی کی اس جنگ نے ملک کی بین الاقوامی سطح پر ساکھ کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔
یہاں کے بارے میں باہر عام طور پر یہی تاثر پایا جا رہا ہے کہ پاکستان میں صرف بدمعاشی کا راج ہے۔ کسی انسانی حق، نظام و نسق کی آپ بات نہیں کرسکتے۔ لہٰذا پیسہ اور ہنر، دونوں پاکستان سے بھاگ رہے ہیں۔
تیسری جانب ہم سنہ اسّی کی دہائی کی گوریلا جنگ کے بعد سے آنے والی اقتصادی جنگ سے گزرتے ہوئے ایک نئے جنگی دور میں داخل ہوچکے ہیں، جسے انفارمیشن وارفیئر کہا جاسکتا ہے۔
چوتھی جانب، ایک آگ مشرق، وسطیٰ سے سرکتی ہوئی آپ کے پڑوس تک آن پہنچی ہے۔ دھوئیں آسمانوں پر دیکھے جاسکتے ہیں۔
میرا خیال ہے کہ اناء پرستی کی اس جنگ سے پاکستان کو باہر نکالا جائے کیونکہ یہاں پر کوئی بھی دودھ کا دھلا نہیں بیٹھا ہوا نہ ہی فوج اور نہ ہی خان کیونکہ سب سے پہلے ہے پاکستان ورنہ نہ ہی فوج بچے گی اور نہ ہی خان