Advertisement

بلاول نے کہا ہے کہ مجبوری بھی ہے،یہ اقتدار کی دوڑلگی ہوئی ہے،شعیب شاہین

بلاول زرداری نے کہا ہے کہ مجبوری بھی ہے اور 25 اکتوبر سے پہلے آئینی ترمیم کرنا بھی ضروری ہے، 25 اکتوبر کی تاریخ اس لیے دی گئ ہے کیونکہ 25 کو قاضی فائز عیسٰی ریٹائرڈ ہو جائے گا، اور قاضی فائز عیسٰی ہی اس ساری گیم کا بینفشری ہے، شعیب شاہین
Loading X post…
Open original post on X

آرٹیکل 63 اے ختم کرکے قاضی فائز عیسٰی ہارس ٹریڈنگ، ضمیر فروشی کو لیگل قرار دینے جارہا ہے جب کہ ماضی میں اسی سپریم کورٹ نے ہارس ٹریڈنگ کو Cancer قرار دیا تھا، ایڈووکیٹ شعیب شاہین
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
maxresdefault.jpg