بلاول بھٹو اگلے وزیراعظم ہونگے ؟

RoqiyaGhazal

Citizen
دوہزار اٹھارہ میں وزیراعظم بن جاؤں گا : بلاول بھٹو زرداری
آپ یقیناً یہ خواہش کر سکتے ہیں کہ " جمہوریت " ہے اور اس میں خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں ویسے بھی ملکی و قومی عہدوں کے لیے جس قابلیت ،اہلیت ،حب الوطنی اور خدمات وطن کی شرط تھی وہ سب کچھ مفادات اور تعلقات کی بھینٹ چڑھ چکا ہے اور آپ کا تو شمار ہی اس خاندان میں ہوتا ہے جس نے کرسی کے لیے سب کچھ گنوا دیا چہ جائیکہ ملکی وقومی خدمات کسی سے پوشیدہ نہیں ہیں کہ تمہی کہو اب بتائیں اورکیا کیا ۔۔۔۔۔۔۔




 
Last edited:

PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
اس بیان کے پیچھے حقیقت یہ ہے کہ بلاول کے ابا نے اسے ایک کھلونوں کا سیٹ لا کر دیا جس میں سپاہی، وزیر اور بادشاہ سلامت سمیت ایک وزیر اعظم کا رول بھی ہے۔ یہ شیر خوار بلاول اس گڈا گڈی کھیل کے وزیر اعظم کی بات کر رہا ہے۔
 

Shiki Jokalian

Senator (1k+ posts)
مگر مجبوری یہ ھے کہ بلو رانی ابھی پیمپرز بدلنے کی عمر سے نکلے نہیں. ابھی دلی دور ھے
 

shahjee7

Citizen
sir now muslim legeau N k baad now ab PPP ki turn hain U know............YOU KNOW YOU SCRATCH MY BACK AND I SCRATCH UR .....SO IS LEHAZ SE NEXT TURN TU PPP KI HE BANTI HAI AB WO BILWAL KO BANAYEN YA KISI MONKEY KO ........... YEHE HUM PAKISTANIO KI DESTINY HAI ...........
 

imtiazahmed

MPA (400+ posts)
انوکھا لاڈلہ کھیلن کو مانگے چاند - یہ اسکے ابا نے کہا تھا - مگر بلاول کے لئے نہیں , کسی اور کے لئے کہا تھا
 

Back
Top