Advertisement

بلاول، مریم موسٹ ویلکم لیکن بھونڈے طریقے سے نہیں ۔۔ حسن نثار

عام تاثر یہی تھا اور اب بھی ہے کہ پیپلزپارٹی والے کھلے ڈلے، منہ پھٹ، سرکش، اپنی لیڈرشپ کے ساتھ زیادہ فرینک قسم کے لوگ ہوتے ہیں جبکہ مسلم لیگیئے عموماً کاروباری ٹائپ، میسنے، موقع شناس و موقع پرست، چاپلوس قسم کی طبیعتوں کے مالک ہوتے ہیں جو کبھی ’’گیلے‘‘ پر پائوں نہیں رکھتے، رسک نہیں لیتے اور انتہائی لچک دار ’’کردار‘‘ کے حامل ہوتے ہیں۔
​
02_01.gif


https://jang.com.pk/print/381274-bilawal-marium-most-welcome-laikin
​
 
نثار صاحب بھی مختار رانا اور معراج محمد خان کا قصہ چھیڑ کر چیزے لیتے ہیں۔ مگر خوب جانتے ہیں کہ پی پی پچھلے بیس پچیس سال سے ایک زنخوں کا ٹولہ ہے۔ اس سیاسی فرقے کا واحد مقصد لاشیں بیچ کر سندھی غریب عوام کو دھوکا دینا اور سندھ میں لوٹ مار کرنا ہے ۔ وہ اپنی سیاست خوب سوچ سمجھ کر کر رہے ہیں۔
بس نثار صاحب ہی اس راکھ میں سے مردانگی کی چنگاری ڈھونڈ کر خو د بھی شرمند ہ ہوتے ہیں اور پی پی کے زنخوں کو بھیشرمندہ کر تے ہیں۔۔۔
​