Advertisement

بشریٰ بی بی کے سیل کی بجلی ایک دن کیلئے بند رکھنے کاانکشاف

بشری بی بی کے سیل کی رات 8 بجے بجلی بند کی گئی اور اگلے دن 8 بجے بجلی واپس آئی ، بشری بی بی نے اہلکار سے پوچھا کہ ساری جیل کی بجلی ہے میرے سیل کی کیوں بند کی ہے؟تو اس نے جواب دیا کہ صرف آپ کے سیل کی بجلی بند کرنے کا حکم ہے ، ایڈووکیٹ نعیم پنجوتھہ
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
​