- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
عمران خان نے یہ بات بھی مان لی ہے کہ انہیں ہاؤس اریسٹ کا کہا گیا تھا، میں نے تمہیں پہلے بھی پنجابی محاورہ سنایا تھا کہ محلے کے اونترے منڈے نہیں رہنے دیتے، پی ٹی آئی کے اونترے منڈے امریکہ بیٹھے ہیں اور انہیں پنجابی بولنے کا شوق بھی ہے، وہاں پر بات کریں گے تو پھر گرینل کا ٹویٹ آ جائے گا، نہیں میرا خیال ہے اب اتنا ٹائم نہیں رہا،سنئے اینکر پرسن عدنان حیدر اور سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
آج سب سے زیادہ علی امین گنڈا پور کی تعریف ہو رہی ہے کہ انہوں نے مثبت کردار ادا کیا ہے، دیکھو کیسے کیسے ڈرامے ہمارے نصیب میں لکھے ہوئے ہیں، سینکڑوں والا دعویٰ بھی انہی کا تھا، تیسرے شاہ محمود قریشی ہیں یہ ایک اور چینل پر بھی ملاقاتیں ہو رہی ہیں، اڈیالہ اور لاہور جیل ملاقاتیں ہوتی تھیں ناں اسی کی نتیجے میں لندن کی راہ نکلی تھی، تحریک انصاف کی 6 رکنی کمیٹی کو مشاورت اور گائیڈنس چاہیے تو انہوں نے حکومت سے کہا کہ اگلے ہفتے ہماری ملاقات کرا دیں، حکومت نے کہا کہ ہمیں کیا اعتراض ہے لیکن اس بار برائے مہربانی یہ نہ کیجئے گا جیسے آپ نے پہلے کہا تھا کہ تحریری صورت میں لکھ کر تو اس بار اجازت لے آئیں، بانی تحریک انصاف کہہ چکے ہیں کہ میرے سیدھے سادے 2 مطالبات ہیں، کیا حسین واقعات ہوتے ہیں آج ہی فیصلے ہوئے کہ چلیں فلاں فلاں کو ملٹری کورٹ سے معافی دے دی گئی کیونکہ انہوں نے معافی مانگی تھی، جیسے نواز شریف کے ساتھ ہوا تھا کہ قدم بڑھاؤ نواز شریف ہم تمہارے ساتھ ہیں مڑ کے دیکھا تو کوئی نہیں تھا، ادھر بھی بالکل ویسے ہی ہے کہ حاضر حاضر لہو ہمارا، خدا کا واسطہ ہے عمران خان اس پر اعتبار نہ کرنا، سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
شاہ محمود قریشی سے وہاں کا بندہ مل رہا ہو گا، یہ تھوڑا ہی ہے کہ ایک ہی آدمی سب سے مل رہا ہو گا، بینک کی برانچوں میں مختلف مینجر ہوتے ہیں، بھائی لاہور میں کوئی اور بندہ ہے، عمران خان تک اہم پیغام بشریٰ بی بی پہنچاتی ہیں، کوئی پیغام یا بیک ڈور بات چیت ہے تو عمران خان کی طرف سے آتا ہے کہ 8 فروری اور 26 آئینی ترمیم کو بھول گئے، سپریم کورٹ سے خواتین کی نشستوں کا فیصلہ فیصلہ آ رہا تھا وہ بھی بھول گئے ہیں یا نہیں، آپ کو شاید یہ بھی یاد نہ ہو کہ سینیٹ میں ابھی تک خیبرپختونخوا کی مکمل نمائندگی نہیں ہے، سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
اگر نصرت جاوید کو پتپ ہے کہ مذاکرات ایک اور لیول پر بھی ہو رہے تو کیا نواز شریف کو بھی اس کا پتا ہے؟ اینکر پرسن عدنان حیدر ہاں ہاں انہوں نے اس کو روکا نہیں تو اس کا مطلب وہ رضا مند ہی ہوں گے، وسوسے صحیح آ رہے ہیں، ان مذاکرات کو لیڈ کون کر رہا ہے، کمیٹی ایاز صادق کی صدارت میں ہی بیٹھتی ہے، آپ کو یاد ہو گا میں نے کہا تھا بالآخر ایاز صادق سے ہی کام لینا پڑے گا، کیونکہ وہ عمران خان کے ساتھ رہے ہیں، ایاز صادق نے ایک مرتبہ بانی تحریک انصاف کو ہاکی بھی مار دی تھی، ایاز صادق نے پہلا الیکشن تحریک انصاف کی ٹکٹ پر لڑا تھا، ایاز صادق مسلم لیگ ن کیلئے بھی قابل قبول چہرہ ہیں، ان کو دل کے قریب رکھنے کیلئے روحیل اصغر صاحب کو ناراض کیا گیا، اگر آپ ایک دن یہ سنتے ہیں کہ بالآخر ہمارا اتفاق ہو گیا تو اس کے بعد بات تو قومی حکومت بنانے کی طرف جائے گی، سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
جب پی ٹی آئی کی طرف سے 6 افراد بیٹھے ہوں اور 9 افراد حکومتی اتحاد کمیٹی کے بیٹھے ہوں، پھر پریس ریلیز میں عرفان بھائی کہتے ہیں کہ سرکاری اتحاد اور پی ٹی آئی یعنی کہ پی ٹی آئی کے علاوہ جو اتحاد بھی ہے وہ سرکاری ہے، سلمان اکرم راجہ کی اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف سے ملاقات ہوئی، او بھائی ہمیشہ لوگوں کو گمراہ نہیں کیا کرتے، گزارش یہ ہے کہ جب آپ کو کہا گیا تھا کہ اگلے ہفتے مطالبات تحریری صورت میں دیں گے، اس وقت بھی میں بدنصیب نے کہا تھا کہ کھلونے دے کر بہلایا گیا ہوں، سلمان اکرم راجہ کو انہوں نے کہا کہ صاف کہہ دو کہ تحریری صورت میں کچھ بھی نہیں دیا جائے گا، ہمارے صرف 2 مطالبات ہیں، پہلا مطالبہ 9 مئی اور 26 نومبر کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، دوسرا مطالبہ سیاسی قیدیوں کی رہائی کی جائے، اسلام علیکم، کمیٹی میں آنے والے 6 افراد کے پلے تو کچھ نہیں رہا، اسی دوران وہ یہ بھی کہیں گے کہ ہم نے تو حکومت کو 31 جنوری کی ڈیڈ لائن دے رکھی ہے، سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on Xآج سب سے زیادہ علی امین گنڈا پور کی تعریف ہو رہی ہے کہ انہوں نے مثبت کردار ادا کیا ہے، دیکھو کیسے کیسے ڈرامے ہمارے نصیب میں لکھے ہوئے ہیں، سینکڑوں والا دعویٰ بھی انہی کا تھا، تیسرے شاہ محمود قریشی ہیں یہ ایک اور چینل پر بھی ملاقاتیں ہو رہی ہیں، اڈیالہ اور لاہور جیل ملاقاتیں ہوتی تھیں ناں اسی کی نتیجے میں لندن کی راہ نکلی تھی، تحریک انصاف کی 6 رکنی کمیٹی کو مشاورت اور گائیڈنس چاہیے تو انہوں نے حکومت سے کہا کہ اگلے ہفتے ہماری ملاقات کرا دیں، حکومت نے کہا کہ ہمیں کیا اعتراض ہے لیکن اس بار برائے مہربانی یہ نہ کیجئے گا جیسے آپ نے پہلے کہا تھا کہ تحریری صورت میں لکھ کر تو اس بار اجازت لے آئیں، بانی تحریک انصاف کہہ چکے ہیں کہ میرے سیدھے سادے 2 مطالبات ہیں، کیا حسین واقعات ہوتے ہیں آج ہی فیصلے ہوئے کہ چلیں فلاں فلاں کو ملٹری کورٹ سے معافی دے دی گئی کیونکہ انہوں نے معافی مانگی تھی، جیسے نواز شریف کے ساتھ ہوا تھا کہ قدم بڑھاؤ نواز شریف ہم تمہارے ساتھ ہیں مڑ کے دیکھا تو کوئی نہیں تھا، ادھر بھی بالکل ویسے ہی ہے کہ حاضر حاضر لہو ہمارا، خدا کا واسطہ ہے عمران خان اس پر اعتبار نہ کرنا، سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on Xشاہ محمود قریشی سے وہاں کا بندہ مل رہا ہو گا، یہ تھوڑا ہی ہے کہ ایک ہی آدمی سب سے مل رہا ہو گا، بینک کی برانچوں میں مختلف مینجر ہوتے ہیں، بھائی لاہور میں کوئی اور بندہ ہے، عمران خان تک اہم پیغام بشریٰ بی بی پہنچاتی ہیں، کوئی پیغام یا بیک ڈور بات چیت ہے تو عمران خان کی طرف سے آتا ہے کہ 8 فروری اور 26 آئینی ترمیم کو بھول گئے، سپریم کورٹ سے خواتین کی نشستوں کا فیصلہ فیصلہ آ رہا تھا وہ بھی بھول گئے ہیں یا نہیں، آپ کو شاید یہ بھی یاد نہ ہو کہ سینیٹ میں ابھی تک خیبرپختونخوا کی مکمل نمائندگی نہیں ہے، سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on Xاگر نصرت جاوید کو پتپ ہے کہ مذاکرات ایک اور لیول پر بھی ہو رہے تو کیا نواز شریف کو بھی اس کا پتا ہے؟ اینکر پرسن عدنان حیدر ہاں ہاں انہوں نے اس کو روکا نہیں تو اس کا مطلب وہ رضا مند ہی ہوں گے، وسوسے صحیح آ رہے ہیں، ان مذاکرات کو لیڈ کون کر رہا ہے، کمیٹی ایاز صادق کی صدارت میں ہی بیٹھتی ہے، آپ کو یاد ہو گا میں نے کہا تھا بالآخر ایاز صادق سے ہی کام لینا پڑے گا، کیونکہ وہ عمران خان کے ساتھ رہے ہیں، ایاز صادق نے ایک مرتبہ بانی تحریک انصاف کو ہاکی بھی مار دی تھی، ایاز صادق نے پہلا الیکشن تحریک انصاف کی ٹکٹ پر لڑا تھا، ایاز صادق مسلم لیگ ن کیلئے بھی قابل قبول چہرہ ہیں، ان کو دل کے قریب رکھنے کیلئے روحیل اصغر صاحب کو ناراض کیا گیا، اگر آپ ایک دن یہ سنتے ہیں کہ بالآخر ہمارا اتفاق ہو گیا تو اس کے بعد بات تو قومی حکومت بنانے کی طرف جائے گی، سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on Xجب پی ٹی آئی کی طرف سے 6 افراد بیٹھے ہوں اور 9 افراد حکومتی اتحاد کمیٹی کے بیٹھے ہوں، پھر پریس ریلیز میں عرفان بھائی کہتے ہیں کہ سرکاری اتحاد اور پی ٹی آئی یعنی کہ پی ٹی آئی کے علاوہ جو اتحاد بھی ہے وہ سرکاری ہے، سلمان اکرم راجہ کی اڈیالہ جیل میں بانی تحریک انصاف سے ملاقات ہوئی، او بھائی ہمیشہ لوگوں کو گمراہ نہیں کیا کرتے، گزارش یہ ہے کہ جب آپ کو کہا گیا تھا کہ اگلے ہفتے مطالبات تحریری صورت میں دیں گے، اس وقت بھی میں بدنصیب نے کہا تھا کہ کھلونے دے کر بہلایا گیا ہوں، سلمان اکرم راجہ کو انہوں نے کہا کہ صاف کہہ دو کہ تحریری صورت میں کچھ بھی نہیں دیا جائے گا، ہمارے صرف 2 مطالبات ہیں، پہلا مطالبہ 9 مئی اور 26 نومبر کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنایا جائے، دوسرا مطالبہ سیاسی قیدیوں کی رہائی کی جائے، اسلام علیکم، کمیٹی میں آنے والے 6 افراد کے پلے تو کچھ نہیں رہا، اسی دوران وہ یہ بھی کہیں گے کہ ہم نے تو حکومت کو 31 جنوری کی ڈیڈ لائن دے رکھی ہے، سینئر صحافی نصرت جاوید کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/efuPjHV.jpeg





